ماورا حسین اور امیر گیلانی پھر ایک ساتھ، سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل

جمعہ 5 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ماورا حسین کا شمار پاکستان کی سب سے زیادہ پسند کی جانے والی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔ انہوں نے ڈراموں اور فلموں دونوں میں کام کیا ہے اور اب وہ بہت سے معنی خیز اسکرپٹ کا انتخاب کرتی ہیں۔

 ماورا حسین اپنے کام کے ساتھ ساتھ تعلیم کو جاری رکھنے کے طریقے پر خواتین مداحوں کی جانب سے بہت تعریف حاصل کر رہی ہیں اور وہ اپنے نوجوان مداحوں کو متاثر کرنے میں کامیاب رہی ہیں۔

 انہیں حال ہی میں ڈراموں ’نیم‘ اور ’نوروز ‘ میں کردار ادا کرتے ہوئے دیکھا گیا اور ان کے ان دونوں ڈراموں میں ادا کیے گئے کردار کو مداحوں نے بے حد پسند کیا ہے۔

ماورا اپنے ڈراما سیریل ’ثبات‘ اور ’نیم‘  کے ساتھی اداکارامیر گیلانی کی بہت اچھی دوست بھی ہیں کیوں کہ وہ ماورا کے سابق کلاس فیلو بھی رہے ہیں۔

دونوں کے مشترکہ دوست بھی ہیں، یہی وجہ ہے کہ ان دونوں کو اپنی دوست کی بارات سے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔

ان کی اس تقریب کے کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کی گئی ہیں، جس میں وہ انتہائی خوش نظر آ رہے ہیں۔

 

 

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی سربراہ کاجا کالاس اسٹریٹجک مذاکرات کے لیے یکم جون کو اسلام آباد پہنچیں گی

یو ایف او فائلز جاری ہونے کے بعد نئی بحث: حقیقت، راز یا محض غلط فہمیاں؟

اگر مختلف چیٹ بوٹس کو انسانوں پر حکومت سونپی جائے تو کیا ہوگا؟ دلچسپ نتائج، گروک نے تباہی مچا دی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: اوپن اے آئی کا آئی فون کو ٹکر دینے کے لیے اسمارٹ فون لانے کا فیصلہ

کراچی: ڈکیتی ناکام ہونے پر مبینہ ڈاکو نے خود کا خاتمہ کرلیا، معاملہ شرمندگی کا یا کچھ اور؟

ویڈیو

عرفات منہاس ون ڈے ڈیبیو میں 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے پہلے بولر بن گئے

امریکا کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سے حقیقی دوستی والے تعلقات ہیں، امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ

فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل سے تعلقات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اسحاق ڈار کا دوٹوک اعلان

کالم / تجزیہ

اچکزئی صاحب کا مسئلہ کیا ہے؟

بڑے شہر نگل جاتے ہیں

عید الاضحی ، بھارتی مسلمان اور ہندو شاؤنزم