مسلم لیگ ن کی حمایت سے 3 میڈیا مالکان بھی الیکشن لڑیں گے

ہفتہ 13 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ن لیگ کی ٹکٹوں کی تقسیم کا مرحلہ مکمل ہو گیا ہے۔ بہت سے لوگ ن لیگ کی ٹکٹوں کی تقسیم پر اعتراضات اٹھا رہے ہیں لیکن اس دفعہ ن لیگ نے 2 میڈیا مالکان کو بھی ٹکٹ جاری کیے جبکہ ایک میڈیا گروپ کے مالک کے ساتھ ایک قومی اور 2 صوبائی حلقوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن نے، سنو ٹی وی کے مالک چوہدری نعیم اعجاز کو راولپنڈی کے حلقہ پی پی 10 سے ٹکٹ جاری کیا ہے جبکہ پی این این ٹی وی چینل کے مالک ملک اسد کھوکھر کو لاہور کے حلقہ پی پی 160 سے ٹکٹ جاری کیا ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن نے لاہور کے حلقے این اے 117 اور پی پی 149 سے سما ٹی وی کے مالک اور استحکام پارٹی کے صدر علیم خان سے سیٹ ایڈجسمنٹ کی ہے اس حلقے سے ن لیگ نے کسی کو بھی ٹکٹ جاری نہیں کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کی سفارش

’وہ اپنا ذہنی توازن کھو رہے ہیں‘، جھیل کا نام تبدیلی کرنے کے فیصلے پر امریکیوں کی ٹرمپ پر تنقید

عمران خان کے بچوں کی طرح غزہ کے قیدیوں کے بچوں کو بھی بولنے کا موقع دیں، خواجہ آصف کا اسکائی نیوز کو جواب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی چینی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت

ویڈیو

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں