پنجاب کے تعلیمی ادارے 6 تا 9 فروری بند رہیں گے

بدھ 31 جنوری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے پیش نظر پنجاب میں اسکول، کالج اور جامعات 4 روز کے لیے بند رہیں گی۔

پنجاب کابینہ نے عام انتخابات کے سلسلے میں تمام اسکول، کالج اور یونیورسٹیز 6 فروری سے 9 فروری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے

فیصلے کا اطلاق سرکاری اسکول، کالج و جامعات کے علاوہ تمام پرائیویٹ تعلیمی اداروں پر بھی ہو گا۔

 

دریں اثنا پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے بھی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر پیغام شیئر کیا ہے جس میں تعلیمی اداروں کی مذکورہ بندش کا بتاتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اسکولوں کے لیے صبح 9:30 بجے کا وقت صرف 3 فروری تک ہوگا جبکہ باقائدہ اوقات کا بعد میں فیصلہ کیا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی تیونس کے ساحل پر الٹ گئی، 13 افراد لاپتا

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘