خیبرپختونخوا: کن اہم سیاسی شخصیات کو جان کی دھمکیاں ملی ہیں؟

جمعرات 1 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خیبرپختونخوا میں 15 سیاسی شخصیات کو شدت پسندوں کی جانب سےدھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔

سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا نے صوبے کی ان تمام سیاسی شخصیات کی ایک فہرست تیار کی ہے جنہں شدت پسندوں کی جانب سے جان کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔

فہرست کے مطابق ایسی سیاسی شخصیات میں سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ، سابق صوبائی وزیر امتیاز قریشی، سینیٹرہدایت اللہ، ن لیگ کےسابق رکن قومی اسمبلی امیرمقام، پی ٹی آئی کے رہنما پیرمصور شاہ اور شاہ محمد، جے یو آئی ف کے ملک عدنان وزیر اور احسان اللہ، سینیٹر بختی افسر، سینیٹر مولانا عبدالرشید بھی شامل ہیں۔

سی ٹی ڈی کا کہنا ہے کہ سیاسی شخصیات کو ملنے والی دھمکیوں سےمتعلق تمام اضلاع کی پولیس کو اگاہ کردیا گیا ہے۔

متعلقہ اضلاع کی پولیس مذکورہ سیاسی شخصیات کو سیکیورٹی فراہم کرے گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سوئٹزر لینڈ: شہباز شریف کی جرمن زبان میں گفتگو نےصحافیوں کو حیران کر دیا

بینظیر بھٹو شہید کی 73 ویں سالگرہ، صدر مملکت اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا شاندار خراجِ تحسین

عظمیٰ بخاری کی پنجاب اسمبلی میں پی ٹی آئی پر تنقید، سوشل میڈیا الزامات کا جواب دے دیا

ہٹلر سے متاثراسرائیلی رکن پارلیمنٹ نے غزہ کے مسلمانوں کے مکمل خاتمے کا مشورہ دیدیا

بھارت کی ’کاکروچ جنتا پارٹی‘ کا پارلیمنٹ کے قریب تھالیاں بجا کرانوکھا احتجاج

ویڈیو

امریکا ایران اعلیٰ سطحی مذاکرات، وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے

پنجاب حکومت کا بڑا منصوبہ، پنجاب فلم سٹی نے پروڈکشن کے نئے دروازے کھول دیے

بلوچستان سے عالمی میدان تک، ثروت فاطمہ کا متاثر کن بیڈمنٹن سفر

کالم / تجزیہ

پاکستانی ’انا‘، ایک خاموش وبا

پاکستان: نام ہی کافی ہے

ایران امریکا معاہدے کے بعد دنیا کیسی ہوگی؟