مسلم لیگ ن مرکز اور پنجاب میں سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے، مریم نواز

جمعہ 9 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ن لیگ مرکز اور جماعت میں سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ شب میڈیا کے ایک حصے کی طرف سے، جان بوجھ کر قائم کردہ غلط تاثر کے برعکس، پاکستان مسلم لیگ ن مرکز اور پنجاب میں واحد سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں مریم نواز کا کہنا ہے کہ کچھ نتائج کا انتظار ہے۔ حتمی نتائج موصول ہوتے ہی  محمد نواز شریف جیت کی تقریر کے لیے پاکستان مسلم لیگ ن کے ہیڈکوارٹر پہنچیں گے۔ انشاء اللہ، دیکھتے رہیں۔

واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 159 لاہور سے نشست جیت لی ہے۔ انہوں نے  23  ہزار5 سو 98 ووٹ حاصل کیے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ہاکی ورلڈ کپ: 4 مرتبہ کا عالمی چیمپیئن پاکستان جنوبی افریقہ کو ہرا کر 11ویں پوزیشن لینے میں کامیاب

’آج اقتدار نہیں بلکہ ذمہ داری منتقل ہونے جارہی ہے‘، فیصل ممتاز راٹھور کا بطور وزیراعظم آزاد کشمیر آخری خطاب

دنیا کے کم عمر ترین بادشاہ اویو انتقال کرگئے

بھارت جان لے، پانی ہماری ریڈ لائن ہے، 25 کروڑ پاکستانیوں کی آبی بقا پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے، اسحاق ڈار

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پیٹرول 58پیسے، ڈیزل 17پیسے سستا

ویڈیو

میر رضا قتل کیس: جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس، مظاہرین پر ایف آئی آر کا تذکرہ

سانحہ پمز، ملزمان سامنے آئے نہ کوئی گرفتاری ہوسکی، سسٹم ٹھیک ہوگا؟ عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو

آزاد کشمیر کے نومنتخب وزیراعظم بیرسٹر افتخار گیلانی کون ہیں؟ کیریئر پر ایک نظر

کالم / تجزیہ

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں

عام آدمی کے بیٹوں کا نوحہ