شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکاآپریشن،5دہشت گردہلاک

جمعہ 10 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 5 دہشت گردہلاک کردیے۔

انٹرسروسز پبلک ریلیشنز کے ترجمان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان کے علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے جس کے دوران دہشت گردوں کے ساتھ شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ نتیجہ کے طور پر5 دہشت گرد مارے گئے جن کے قبضہ سے اسلحہ، گولہ بارود اور بڑی تعداد میں مختلف سامان برآمد ہوا۔

ترجمان نے بتایا کہ پاک فوج وطن عزیز کے ایک ایک انچ سے دہشت گردی کی لعنت کوختم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

روسی ’شیڈو فلیٹ‘ کے خلاف برطانوی کارروائی، بھارتی کپتان کو 10 سال قید کا سامنا

جو روٹ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیچز پکڑنے والے فیلڈر بن گئے

نوجوانوں کی مزاحمت نے مودی کو ’جن زی‘ بننے پر مجبور کردیا، سوشل میڈیا مہم مذاق بن گئی،برطانوی میڈیاکی رپورٹ

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘