اعتماد دیں گے اور لیں گے، علی امین گنڈاپور کی اداروں کو یقین دہانی

جمعرات 15 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے عہدے کے لیے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نامزد کردہ امیدوار علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وہ اداروں کو اعتماد دیں گے اور ان کا اعتماد حاصل کریں گے۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے جلد پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ تمام اراکین اسمبلی سے رابطے میں ہیں اور باہمی مشاورت سے پالیسیاں بنائیں گے۔

علی امین گنڈاپورنے کہا کہ صحت کارڈ اور لنگرخانے دوبارہ آغاز اور غربت کے خاتمے کے لیے بھرپور اقدامات کریں گے۔

نامزد وزیراعلیٰ نے کہا کہ ان کی پاکستان بھر میں مختلف مقدمات میں ضمانتیں ہوچکی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شمالی پہاڑی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی، گلیشیئر پگھلنے اور سیلاب کا خدشہ، متعدد سڑکیں بند

امریکا کی پاکستان میں توانائی، معدنیات اور انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

کوکین کوئین انمول عرف پنکی نے جب جیل میں من پسند لباس پہننے کی خواہش ظاہر کی تو کیا ہوا؟

ہنر مند نوجوان ہی پاکستان کی پائیدار ترقی کی ضمانت ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

انتخابات تک آزاد کشمیر میں رہوں گا، احتجاج ختم کرکے مذاکرات کیے جائیں، بلاول بھٹو

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!