کوئٹہ، 4 جماعتی اتحاد کا دھرنا ختم، صوبے بھر میں احتجاج کا اعلان

اتوار 25 فروری 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کوئٹہ میں جاری 4 جماعتی اتحادکی جانب سے ڈپٹی کمشنرآفس کے سامنے جاری دھرنا ختم کر دیا گیا۔ دھرنا ختم ہونے کے بعد ڈی سی آفس کے سامنے روڈ پرٹریفک بحال ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ بی این پی، پی کے میپ، نیشنل پارٹی اور ایچ ڈی پی کادھرنا 17 روزسے جاری تھا۔ 4 جماعتی اتحاد نے یہ دھرنا حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف دیا ہوا تھا۔

دھرنا ختم کرنے والے رہنماؤں میں سے ایک بی این پی کے غلام نبی مری کے مطابق کوئٹہ میں 17 روزہ دھرنا دیکر احتجاج ریکارڈ کرایا، تاہم کسی نے ہماری بات نہیں سنی۔

غلام نبی مری کا کہنا تھا کہ   کوئٹہ میں دھرنا ختم کرکے صوبہ میں احتجاج کووسعت دیں گے۔ بلوچستان بھر میں ریلیاں،دھرنے اور احتجاجی جلسےکیے جائیں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پنجاب ایپکس کمیٹی اجلاس میں اہم بریفنگ: کچے کے علاقے میں  30 ارب روپے سے زائد کا ترقیاتی پیکیج، کرپشن پر 718 پولیس اہلکار برطرف

میر رضا قتل کیس: ڈاکٹر سمیہ اور ڈاکٹر اسامہ کے درمیان لفظی جنگ، جوڈیشل کمیشن کا تحقیقات میں توسیع کا فیصلہ

آئندہ 6 ماہ پاکستان میں ہاکی کے میدان آباد رہیں گے، متعدد بین الاقوامی ایونٹس متوقع

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانس کے سیکریٹری جنرل برائے دفاع کی ملاقات، تعاون کو وسعت دینے کا عزم

حرمین شریفین کی حرمت، سلامتی اور استحکام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، طاہر اشرفی کی زیرصدارت اجلاس میں علما و مشائخ کا متفقہ فتویٰ

ویڈیو

’بڑا ہوکر اپنے والد کی طرح پولیس افسر بنوں گا‘، شہید ایس پی اکبر شنواری کے بیٹے ایمل کا عزم

تحریک انصاف کو احتجاج کے بجائے مذاکرات کا راستہ اپنانا چاہیے، عمران خان مذاکرات کے ذریعے ہی باہر آسکتے ہیں، سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان

27 ستمبر احتجاج: پی ٹی آئی کے مکمل خاتمے کا پلان؟ محسن نقوی نے وارننگ دیدی

کالم / تجزیہ

سید مودودیؒ آج بھی کیوں پڑھے جا رہے ہیں؟

اسلام آباد کو سومنات بنا دیں گے

سومنات: جب تاریخ سیاسی نعرہ بن جائے