پنجاب میں حساس اداروں کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگرد گرفتار

ہفتہ 7 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

حساس اداروں نے کارروائی کر کے گوجرانوالہ اور ساہیوال سے کالعدم تنظیم کے 5 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ساہیوال میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 5 دہشتگردوں گرفتار کیا گیا، گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔

سی ٹی ڈی ترجمان کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کے قبضے سے بارودی مواد، اسلحہ اور خودکش جیکٹ بنانے کا سامان بھی برآمد ہوا۔

ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مالی مسائل حل نہ ہوئے تو بی پی ایل منعقد نہیں کریں گے، تمیم اقبال

واٹس ایپ اب کاروباری اداروں سے صارفین کے جوابات پر بھی فیس وصول کرے گا

پاکستانی کوہ پیما عاصمہ مشتاق اسپینٹک سر کرنے کے بعد انتقال کرگئیں

بی این پی رہنما مرزا فخرالاسلام عالمگیر بنگلہ دیش کے نئے صدر منتخب

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 27 پیسے اور ڈیزل ایک روپے 64 پیسے مہنگا

ویڈیو

ڈیل یا ڈھیل، حکومت نے درخواست واپس لے لی، کپتان اسپتال منتقل، اگلی منزل بنی گالہ، بلاول کی پھرتیاں

شاہی خاندان سے تعلقات بہتر ہوگئے، شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کا 6 سالہ جلا وطنی کے بعد وطن واپسی کا فیصلہ

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات 15 دسمبر سے 15 جنوری کے درمیان ہوں گے، صوبائی حکومت اور الیکشن کمیشن متفق

کالم / تجزیہ

فیصلے کی تاریخ اور تاریخ کا فیصلہ

سپمورن سنگھ کالرا سے گلزار تک

وزیر اعلیٰ اسلام آباد کا اقتدار کب ختم ہوگا؟