آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف سیریز کا شیڈول جاری کردیا

منگل 26 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے پاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی20 سیریز کا شیڈول جاری کردیا ہے۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 4 نومبر سے 18 نومبر تک 3 ون ڈے اور3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے، سیریز میں شامل تمام 6 میچز 6 مختلف مقامات پر کھیلے جائیں گے۔

شیڈول کے مطابق دونوں ٹیمیں ون ڈے انٹر نیشنل میچ میں 4 نومبر کو ایم سی جی میں مدمقابل ہوں گی، دوسرا ون ڈے 8 نومبر کو ایڈیلیڈ اور تیسرا 10 نومبر کو پر تھ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

دونوں ٹیموں کے مابین ٹی 20 سیریز 14 نومبر سے گابا، برسبین میں شروع ہو گی،دوسرا ٹی ٹوئنٹی 16 نومبر کو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ اور آخری میچ 18 نومبر کو ہوبارٹ میں کھیلا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سعودی عرب میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائےگی

سابق کپتان بابر اعظم کا ایک اور اعزاز، اہم سنگ میل عبور کرلیا

شہباز شریف اور قطری وزیراعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال اور امن کوششوں پر تبادلہ خیال

پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا، عیدالاضحیٰ 27 مئی بروز بدھ کو ہوگی

بی ایل اے بلوچوں کے حقوق کی قاتل، حکام نے کوئٹہ تفتان شاہراہ پر کنٹرول کا دعویٰ مسترد کردیا

ویڈیو

چین سے امریکا اور ایران تک، دنیا کا پاکستان پر اعتماد، اسلام آباد کے شہریوں کی حکومت اور پاک فوج کو خراجِ تحسین

معذور افراد کو بااختیار بنانے کے لیے مین اسٹریم سوشل آرگنائزیشن مشن امریکا کی کوششیں

حکومت اور آئی ایم ایف کے مابین مذاکرات جاری، آئندہ مالی سال کا بجٹ کیسا تیار ہونے جا رہا ہے؟

کالم / تجزیہ

قدم قدم سوئے حرم

میڈیا اور پروپیگنڈا

جب محافظ ہی زہر فروشوں کے نگہبان بن جائیں