معذور بچوں کی دیکھ بھال اور سرپرستی کی متاثر کن کہانی

ہفتہ 30 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چکوال کے قریب ایک گاؤں سے تعلق رکھنے والی خاتون جو معذور بچوں کے لیے مسیحا ہیں۔ ارادہ کے نام سے ایک ادارہ بنانے والی خاتون نے کس طرح معذور افراد کی مدد کرنے کی ٹھان لی۔ جانتے ہیں اس ویڈیو میں انہی کی زبانی

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp