ملک بھر میں لاکھوں مسلمان اعتکاف بیٹھ گئے

اتوار 31 مارچ 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ملک بھر میں لاکھوں فرزندان اسلام آباد آج اعتکاف بیٹھ گئے ہیں۔

آج نماز مغرب سے قبل ملک بھر کی مختلف مساجد میں لوگ اعتکاف کی نیت سے بیٹھ گئے ہیں۔

واضح رہے کہ رمضان المبارک کے آخری عشرے میں لوگ عبادت کی غرض سے مسجد میں قیام کرتے ہیں جسے اعتکاف کہا جاتا ہے۔

اعتکاف کے دوران لوگ مساجد میں قائم خیموں میں بیٹھ کر عبادات میں مشغول ہوجاتے ہیں۔

معتکفین عیدالفطر کا چاند نظر آنے تک مساجد میں موجود رہتے ہیں اور چاند نظر آنے کے بعد گھروں کو جاتے ہیں۔ جبکہ خواتین کی جانب سے گھروں میں اعتکاف کیا جاتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان اور سری لنکا کی مشترکہ فوجی مشق ’شیک ہینڈز II‘ کا تربیلا میں آغاز

شرح سود میں اضافے پر تاجر تنظیمیں مایوس، معاشی بحالی سے متصادم قرار دیدیا

ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی پیشکش کردی، صدر ٹرمپ تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس

فیلڈ مارشل کو اللہ نے عزت دی، ایسا مقام پاکستان کو اس سے قبل کبھی نہیں ملا، گورنر پنجاب

سیکیورٹی فوسز نے فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی، طالبان چوکیاں تباہ

ویڈیو

پاکستانی فلم انڈسٹری کی بحالی کی کوششیں: شاندار ماضی، موجودہ زوال اور پنجاب حکومت کے بڑے فیصلے

خیبرپختونخوا حکومت آئینی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہی، وفاق کے ساتھ بہتر تعلقات ہونے چاہییں، سابق گورنر حاجی غلام علی

کیا ایران امریکا مذاکرات بحال ہوں گے؟پاکستانی شہری کیا سوچتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

ٹرمپ کا بلف

ایران، امریکا مذاکرات: اعصاب کی جنگ کون جیتے گا؟

مذاکرات میں پاکستان اتنی دلچسپی کیوں لے رہا ہے؟