سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا

پیر 1 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سنی اتحاد کونسل نے مخصوص نشستوں کے معاملے پر پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے مخصوص نشستوں کیخلاف پشاور ہائیکورٹ فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی ہے۔

سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا کی جانب سے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل فیصل صدیقی ایڈووکیٹ کے توسط سے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے۔

CamScanner 04-01-2024 12.29 by Ghulam Mustafa hashmi on Scribd

مخصوص نشستوں کیخلاف پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کرتے ہوئے سنی اتحاد کونسل کی جانب سے موقف اپنایا گیا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ نے آرٹیکل 51 اور سیکشن 106 کی غلط تشریح کی ہے، سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں الاٹ کی جائے۔

اپیل میں الیکشن کمیشن، ن لیگ پیپلز پارٹی ایم کیو ایم و دیگر کو فریق بناتے ہوئے کہا گیا ہے کہ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں سقم ہیں، ہائیکورٹ نے الیکشن ایکٹ کے سیکشن 104 اور رولز  92 اور 94 کی غلط تشریح کی، مخصوص نشستیں دیگر سیاسی جماعتوں کو دینا آئینی تقسیم کے فارمولے کی بھی خلاف ورزی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

متحدہ عرب امارات میں مہنگی قیمت کے باوجود پاکستانی آم کی مانگ میں مسلسل اضافہ

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی غیرمعمولی سرگرمیاں، ایک اور فالس فلیگ آپریشن کے خدشات

10 کھلاڑیوں پر مشتمل انگلینڈ نے میزبان میکسیکو کو 2-3 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

مقبوضہ کشمیر: بی جے پی کے دباؤ پر لائبریری سے 2 کتابیں اٹھا لی گئیں، 8 افسران معطل

گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت، وزیراعظم کا شفاف تحقیقات اور ذمہ داروں کو سخت سزا دینے کا حکم

ویڈیو

لاہور کا مٹکا سوڈا، یہ کیسا مشروب ہے؟

اسٹاک مارکیٹ میں نوجوان سرمایہ کاروں کی دلچسپی، نئے اکاؤنٹس کھلنے کی شرح میں 50 فیصد اضافہ

پاکستان اور ترکیہ معاشی شراکت داری کو نئی بلندیوں تک لے جائیں گے، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

کالم / تجزیہ

ریڈیو کا روشن باب: بھائی لال اور اوم پرکاش

بریسٹ کینسر: خوف نہیں، آگاہی کی ضرورت

بھارتی آبی دہشتگردی کا پاکستان کیسے جواب دے؟