زعیم قادری عید کے بعد شاہد خاقان عباسی کی پارٹی میں شامل ہوں گے

منگل 9 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سینیئر سیاستدان زعیم حسین قادری نے شاہد خاقان عباسی کی نئی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق زعیم حسین قادری نئی سیاسی جماعت ’پاکستان ریفارمز پارٹی‘ میں شمولیت اختیار کریں گے۔

زعیم حسین قادری عید الفطر کے بعد پاکستان ریفارمر پارٹی میں شامل ہوں گے اور وہ عید الفطر کے بعد شاہد خاقان عباسی سے ملاقات کے لیے اسلام آباد جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ریفارمز پارٹی جمہوری نظام میں سنگ میل ثابت ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملکی مسائل کو کوئی ایک جماعت حل نہیں کرسکتی سب کو اکٹھے بیٹھنا ہوگا۔

زعیم قادری مسلم لیگ ن کی 2013,2018 حکومت میں صوبائی وزیر اطلاعات بھی رہے چکے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بلوچستان: سورینج کوئلہ کان 34 خاندانوں کے چراغ گل کرچکی، 2 مزدوروں کی تلاش جاری

پی سی بی کا نیا ورک لوڈ سسٹم فاسٹ بولرز کے لیے فائدہ مند ثابت ہوگا، نسیم شاہ

یوکرین جنگ کے بعد خلا میں عسکری سرگرمیوں پر عالمی خدشات بڑھ گئے

شہزادہ چارلس اور شہزادی ڈیانا کے ہنی مون کی تلخ یادیں سامنے آگئیں

بھارت کا اسرائیل کو فراہم کردہ اسلحہ غزہ جنگ میں استعمال ہو رہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل

ویڈیو

لائیوبلوچستان میں ترقی روکنے کے لیے دہشتگردی کی جاتی ہے، احساسِ محرومی اور نمائندگی کا بیانیہ حقائق کے منافی ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘