انسٹاگرام نے بالآخر صارفین کو فحش تصاویر دیکھنے سے بچانے کا فیصلہ کرلیا

منگل 16 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

میٹا کی زیر ملکیت فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام نے اپنے صارفین کی ایک اور بڑی مشکل آسان کر دی۔

انسٹاگرام نے بالآخر اپنے صارفین کو عریاں تصاویر دیکھنے سے بچانے کے لیے حل نکال لیا ہے جس کے بعد اب براہ راست پیغامات (DMs) کے ذریعے موصول ہونے والی عریاں تصاویر کو دھندلا کرنے والی ‘nudity protection’ اپ ڈیٹ جاری کی گئی ہے۔

ڈیٹنگ ایپس میں پائی جانے والی ٹیکنالوجی کی طرح یہ مصنوعی ذہانت (AI) کی طرح ہے یعنی اس کے تحت پیغامات میں بھیجی گئی تصاویر میں مرد یا عورت کے جنسی اعضاء کو چھپانے سے پہلے اس کا تعین کرلے گا اور جب کسی کو اس قسم کی تصویر موصول ہوگی تو وہ دھندلی دکھائی دے گی۔ اگر اب
کسی کو اس قسم کی تصویر موصول ہوگی تو وہ دھندلی دکھائی دے گی۔ وصول کنندہ کے پاس تصویر کو دیکھنے کا آپشن بھی ہوگا اگر وہ تصویر پر ٹیپ یعنی کلک کرے گا تو تصویر دکھ جائے گی چاہے صارف کی عمر 13 سال ہی کیوں نہ ہو۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شمالی پہاڑی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی، گلیشیئر پگھلنے اور سیلاب کا خدشہ، متعدد سڑکیں بند

امریکا کی پاکستان میں توانائی، معدنیات اور انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

کوکین کوئین انمول عرف پنکی نے جب جیل میں من پسند لباس پہننے کی خواہش ظاہر کی تو کیا ہوا؟

ہنر مند نوجوان ہی پاکستان کی پائیدار ترقی کی ضمانت ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

انتخابات تک آزاد کشمیر میں رہوں گا، احتجاج ختم کرکے مذاکرات کیے جائیں، بلاول بھٹو

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!