گھٹنوں کے بل چل کر فوڈ ڈیلیور کرنے والے محمد عمران جو ماسٹرز ڈگری رکھتے ہیں

اتوار 28 اپریل 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گھٹنوں کے بل چل کر فوڈ ڈیلیور کرنے والے محمد عمران ہمت اور عظمت کی بہترین مثال ہیں۔

محمد عمران کا کہنا ہے کہ انہوں نے ایم اے اسلامک اسٹڈیز اور عربی میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے مگر نوکری نہ ملنے کی وجہ سے انہوں نے فوڈ پانڈا میں نوکری شروع کردی تاکہ کسی پر بوجھ بننے کے بجائے خود اپنا اور بیوی بچوں کا بوجھ اٹھا سکیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

تربت: فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد عثمان سے والدہ کا اعلانِ لاتعلقی

امن کا پیغام ایک بار پھر ٹیکسلا سے بلند ہونا چاہیے، جاپانی راہب جونسی تیراساوا

کالعدم بی ایل ایف نے آوران میں خاتون کو اغوا کے بعد قتل کردیا، روبینہ کے والد کا انصاف کا مطالبہ

لاہور سمیت کئی علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی

بدخشان میں طالبان مخالف کارروائیاں تیز، مختلف اضلاع میں جھڑپیں، سیکیورٹی صورتحال کشیدہ

ویڈیو

جمہوری عمل ہی مسائل کا حل، آزاد کشمیر کے شہری ووٹ ڈالنے کے لیے پُرعزم، بھرپور جوش و خروش

آزاد کشمیر میں الیکشن کا پہلا مرحلہ، میرپور ڈویژن میں پولنگ جاری، سخت سیکیورٹی انتظامات

پہلا ٹیسٹ: پہلی انگز میں ویسٹ انڈیز کی پوری ٹیم 311 رنز پر آؤٹ، محمد علی کے 4 شکار

کالم / تجزیہ

دو ہم سفر دو ہم عصر: منیر نیازی اور محمد سلیم الرحمان

ہوا دان، منگھ، بادگیر یا بادکش

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں