چلاس بس حادثہ، پاک فوج کا ایویکویشن آپریشن

جمعہ 3 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

3 اپریل 2024 کو صبح 5 بجے کے قریب گلگت بلتستان میں دردناک حادثہ پیش آیا، جس میں قراقرم ہائی وے پر راولپنڈی سے ہنزہ جانے والی بس چلاس کے مقام پر گہری کھائی میں جا گری۔

اس حادثے کے نتیجے میں 20 مسافر موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے جبکہ 21 افراد زخمی ہوئے ۔ حادثے کے فوری بعد پاک فوج کی ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر ایویکویشن آپریشن شروع کر دیا۔

پاک فوج کی ریسکیو ٹیم  نے شدید زخمی مسافروں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے گلگت سی ایم ایچ پہنچایا ۔متاثرین کے بروقت ریسکیو کو یقینی بنانے کے لیے پولیس، ریسکیو 1122، جی بی سکاؤٹس اور دیگر متعلقہ حکام کی بھی مشترکہ کوششوں کو بروئے کار لایا گیا۔

پاک فوج کی مدد سے 10 زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کیا جاچکا ہے، بس حادثے کے متاثرین کو فوری امداد فراہم کرنے کیلئے پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

حکومتی یقین دہانی پر گڈز ٹرانسپورٹرز کی ہڑتال 40 روز مؤخر

اسرائیل کا مصنوعی ذہانت پر بھی حملہ، ’چیٹ جی پی ٹی‘ پر گرتی ساکھ بچانے کے لیے من پسند بیانیہ مسلط کرنے کا انکشاف

بھارت: وارانسی ایئرپورٹ پر مسافر کی پستول چل گئی، 2 سیکیورٹی اہلکار زخمی

ٹرمپ کا ایران سے ڈیل کے لیے خفیہ رابطہ، پاسداران انقلاب کو براہِ راست پیغام پہنچایا گیا، فوکس نیوز کا دعویٰ

معروف دوا صرف ایک بیماری تک محدود نہیں، تحقیق میں حیران کن طبی فائدہ سامنے آگیا

ویڈیو

نئے انتظامی یونٹس سے گورننس بہتر ہوسکتی ہے، ایس ڈی پی آئی کے قومی مباحثے میں ماہرین کی رائے

اسلام ماخا چیف کی ’یو ایف سی‘ فائٹ میں مسلسل 17 ویں فتح، نیا عالمی ریکارڈ بھی قائم کردیا

ایران کا ہرمز کھولنے سے قبل امریکا سے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ، خطے میں کشیدگی بڑھ گئی

کالم / تجزیہ

انکار کا اعزاز

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں