پوری قوم 9 مئی کے شر پسندوں کو قرار واقعی سزا کی منتظر ہے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

جمعرات 9 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوابی میں شہید کیپٹن کرنل شیر خان کے مزار پر حاضری دی اور نشان حیدر حاصل کرنیوالے شہید کیپٹن سمیت تمام شہداء کے درجات بلندی اور ملکی استحکام و ترقی کی دعا کی۔

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبر پختونخوا کا کہنا تھا کہ  9 مئی کے واقعات سے ملکی ساکھ کو نقصان پہنچا، آج کے دن ایک سال قبل ملک میں آگ لگا کر ملک دشمنوں کے مفادات پورے کیے گئے، پوری قوم ریاست اور عدالتوں سے 9 مئی کے شر پسند عناصر کو قرار واقعی سزا کی منتظر ہے۔

گورنر فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ اگر 9 مئی کے شرپسند ملک دشمن عناصر کو سزا نہ ملی تو کل کوئی اور گروہ ایسی مذموم سازش کے لیے نکل آئے گا، ایک سال قبل آج کے دن شہداء کے مجسموں اور یادگاروں کو جلا کر شہداء کے وارثین کے دل زخمی کیے گئے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایلون مسک نے مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کے ذریعے عالمی نظامِ صحت میں انقلابی تبدیلی کی پیش گوئی کردی

الاسکا میں امریکی فضائیہ کے ریڈار مرکز کے قریب طیارہ تباہ، 8 افراد ہلاک

نواز شریف کا لاہور کے مختلف علاقوں کا دورہ، ترقیاتی کاموں اور تزئین و آرائش کا جائزہ

ایران جنگ میں نیا محاذ، ٹرمپ کا آبنائے ہرمز پر امریکی ملکیت کا دعویٰ، تہران کا سخت جواب

امریکی سینیٹر کوری بُوکر کا پاکستان کے کردار کا اعتراف، مشرقِ وسطیٰ میں امن کے لیے اہم قرار

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘