سعودی عرب میں چاند نظر نہیں آیا،رمضان کا آغاز 23 مارچ سے ہوگا

منگل 21 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سعودی عرب میں  رمضان کا چاند نظر نہیں آیا اور اب وہاں رمضان المبارک  کا آغاز 23 مارچ بروز جمعرات سے ہوگا۔

سعودی عرب کے رکن رویت ہلال کمیٹی کے مطابق مملکت میں بدھ کے روز 30 شعبان ہوگی ۔

رکن رویت ہلال کمیٹی عبد اللہ الخضیری کا کہنا تھا کہ بیشتر اسلامی ممالک میں آج چاند دیکھے جانے کا امکان نہیں۔

واضح رہے کہ رواں برس پاکستان اور سعودی عرب میں رمضان المبارک کا ایک ساتھ آغاز ہونے کا امکان ہے کیوں کہ محکمہ موسمیات نے 22 مارچ کی شام کو چاند نظر آنے کاامکان ظاہر کیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

شام کے وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان مکمل: باہمی تعاون اور تعلقات کو فروغ دینے پر اتفاق

برونائی کے سلطان نے بہو سے شاہی اعزازات کیوں واپس لے لیے؟

عمران خان کو عین وقت پر شفا اسپتال کی بجائے پمز کیوں لے جایا گیا؟ طارق فضل چوہدری نے بتادیا

دنیا کے تیز ترین موٹرائزڈ لکڑی کے جوتے نے 70 میل فی گھنٹہ کی رفتار کا ریکارڈ قائم کردیا

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا

ویڈیو

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

امریکی صدر پر گانا چرانے کا الزام، گلوکارہ آریانا گرانڈے ڈونلڈ ٹرمپ پر برس پڑیں

کالم / تجزیہ

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘

قائداعظم کی بیماری: سازشی تھیوری دم توڑ گئی