گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کورونا کے 168نئے کیسز رپورٹ، ایک شخص جاں بحق

جمعرات 23 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان میں کورونا کی وبا ایک بار پھر سر اٹھانے لگی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک میں کورونا کے 168 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

کورونا وائرس ’ریکون ڈوگ‘ نامی ممالیہ جانور سے انسانوں میں منتقل ہوا، سائنسدانوں کا انکشاف

این آئی ایچ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں ملک بھر میں  کورونا وائرس کے  5 ہزار 557 ٹیسٹ کیے گئے۔ جن میں  کورونا کے 168 مثبت کیسز  کے ساتھ کورونا کی شرح 3 اعشاریہ 02 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

این آئی ایچ کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے 23 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ جب کہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا سے ایک شخص جاں بحق ہوا ہے۔

پاکستان میں کورونا کی نئی اقسام کے پھیلاؤ کا خدشہ، ماسک پہننا پھر لازم قرار

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

سپریم کورٹ کا اہم آئینی فیصلہ: نیب مقدمات میں اپیلیں اور ضمانت کی درخواستیں وفاقی آئینی عدالت ہی سنے گی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، پیٹرول 3 روپے 66 پیسے، ڈیزل 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر مہنگا

گلوبل سپر لیگ: لاہور قلندرز نے ڈیزرٹ وائپرز کو 38 رنز سے شکست دے دی

کیا مصنوعی ذہانت انسان کے قابو سے باہر ہو رہی ہے؟ اوپن اے آئی کے ماڈل نے ٹیسٹ کے دوران حدود توڑ دیں

مودی کا مؤقف مسترد، کاکروچ جنتا پارٹی کا احتجاج میں تیزی لانے کا اعلان، حکومت نے پھر مہلت مانگ لی

ویڈیو

پاکستان کا دوٹوک انتباہ، حوثی باغیوں کی خیر نہیں، ایران کا بڑا اعلان، امریکا کی چال بھی ناکام

مودی نے طلبا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، بھارتی ایجنسی کس طرح پاکستانی صحافیوں کو استعمال کرنے کی کوشش کررہی ہے؟

قدیم انجینیئرنگ سے دنیا حیران، 2 ہزار سال پرانا چینی تالا جسے کھولنے کے لیے محض چابی نہیں بڑا دماغ بھی چاہیے

کالم / تجزیہ

قائداعظم کے بارے میں سازشی تھیوریز نہ گھڑیں

مشرقِ وسطیٰ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا کردار

شفاف انتخابات کا فریب