غلاف کعبہ اونچا کردیا گیا، ٹیم کتنے درجن افراد پر مشتمل تھی؟

جمعہ 24 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

حج کے موسم 1445 ہجری کی مناسبت سے، جنرل پریزیڈنسی برائے امور حرمین شریفین کی ٹیم، خانہ کعبہ کے (غلاف) کو زمین سے 3 میٹر اونچا کرچکی ہے۔ یہ عمل ہر سال ماہ ذوالقعدہ کے وسط میں مکمل کیا جاتا ہے۔

اس عمل کی انجام دہی کا دورانیہ 4 گھنٹے تھا، جبکہ اس میں حصہ لینے والے ماہرین 36 تھے، اس کام کو مکمل کرنے میں استعمال کیے گئے آلات کی تعداد 10 تھی۔ غلافِ کعبہ کی چادر زمین سے 3 میٹر اونچی کی گئی، جبکہ سفید کپڑے کی لمبائی 54 میٹر، اور چوڑائی 2.5 میٹر تھی۔

حرمین شریفین کی انتظامیہ اہتمام کے ساتھ ہر سال یہ عمل کرتی ہے، جس کا مقصد حج کے دوران غلافِ کعبہ کو محفوظ رکھنا ہوتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

97 سالہ خاتون نے  ہوائی جہاز کے پروں پر کھڑے ہو کر اپنا ہی عالمی ریکارڈ توڑ دیا

سابق بنگلہ دیشی کپتان شکیب الحسن کی رہائش گاہ پر پیٹرول بموں سے حملہ، سبب کیا بنا؟

خضدار: رشتے سے انکار پر خاندان کے 3 افراد قتل، اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے رپورٹ طلب کرلی

3 گنا قیمت، جعلی اور ایکسپائر اشیا، سلمیٰ بٹ کا موٹروے ریسٹ ایریاز پر موجود مارٹس کے خلاف سخت ایکشن

پاکستان اور صومالیہ میں بحری دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

ویڈیو

سولر انقلاب کے بعد پاکستان کا اگلا بڑا امتحان، ماہرین کا بیٹری اسٹوریج اور اسمارٹ گرڈز کی اہمیت پر زور

آزاد کشمیر میں اقتدار کی دوڑ تیز، ن لیگ کی سادہ اکثریت، وزارت عظمیٰ کے لیے بڑے نام سامنے آگئے

صومالی وزیرِ دفاع کی نیول اور ایئر ہیڈکوارٹرز آمد، دفاعی شراکت داری، تربیت اور استعدادِ کار بڑھانے پر اتفاق

کالم / تجزیہ

گلا سڑا نظام اور وزیر داخلہ کی تقریر

کشمیر: بین الاقوامی قانون کیا کہتا ہے؟

پہلا دروازہ