خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں گرمی کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا

جمعہ 24 مئی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

خیبر پختونخوا محکمہ تعلیم نے صوبے کے تمام سرکاری و پرائیویٹ اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔

سمر زون اسکول

نوٹیفیکیشن کے مطابق سمر زون میں شامل پرائمری اسکولوں میں یکم جون سے 31 اگست تک چھٹیاں ہوں گی جبکہ مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری اسکول 15 جون سے 31 اگست تک بند رہیں گے۔

ونٹر زون

محکمہ تعلیم کے نوٹیفیکیشن کے مطابق ونٹر زون کے اسکولوں میں موسم گرما کے دوران ایک ماہ کی تعطیلات ہوں گی جو یکم جولائی سے شروع ہوکر 31 جولائی کو ختم ہوجائیں گی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

میری زندگی کی 2 اہم ترین شخصیات میں ایک فیلڈ مارشل عاصم منیر ہیں، ان کی قیادت نہ ہوتی توآج ہم یہاں نہ ہوتے، جے ڈی وینس

صدر ٹرمپ کی مدبرانہ قیادت کے باعث امریکا ایران مذاکرات ممکن ہوئے، وزیراعظم شہباز شریف

لائیوپاکستان اور قطر کی ثالثی میں امریکا ایران مذاکرات کا سوئٹزرلینڈ میں آغاز

قاہرہ میں ریجنل-4 ممالک کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس ’اسلام آباد مفاہمی یادداشت‘ زیر بحث

مشرقِ وسطیٰ بحران کے باعث پاکستانی آم کی برآمدات متاثر، 30 فیصد کمی کا خدشہ

ویڈیو

ایران امریکا مذاکرات: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی اور ایرانی وفود سے ملاقاتیں

پنجاب حکومت کا بڑا منصوبہ، پنجاب فلم سٹی نے پروڈکشن کے نئے دروازے کھول دیے

بلوچستان سے عالمی میدان تک، ثروت فاطمہ کا متاثر کن بیڈمنٹن سفر

کالم / تجزیہ

پاکستانی ’انا‘، ایک خاموش وبا

پاکستان: نام ہی کافی ہے

ایران امریکا معاہدے کے بعد دنیا کیسی ہوگی؟