‎احمد فرہاد کیس: چوہدری منظور پراسیکیوٹر مقرر

ہفتہ 1 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

شاعر احمد فرہاد کیس میں حکومت آزاد کشمیر کی جانب سے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل چوہدری منظور کو پراسیکیوٹر مقرر کر دیا گیا۔

چوہدری منظور کی معاونت اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پیرزادہ محمد سجاد ایڈووکیٹ اور اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل رشید مغل ایڈووکیٹ کریں گے۔

‎دریں اثنا شاعر احمد فرہاد کو طبی معائنے کے لیے سی ایم ایچ مظفرآباد میں پہنچا دیا گیا۔

‎ذوالقرنین نقوی ایڈووکیٹ نے جمعے کو احمد فرہاد کی طبعیت ناساز ہونے کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کی تھی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

سانحہ پمز کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، ہوشربا انکشافات، ذمہ داروں کے خلاف فوری کارروائی کی سفارش

’وہ اپنا ذہنی توازن کھو رہے ہیں‘، جھیل کا نام تبدیلی کرنے کے فیصلے پر امریکیوں کی ٹرمپ پر تنقید

عمران خان کے بچوں کی طرح غزہ کے قیدیوں کے بچوں کو بھی بولنے کا موقع دیں، خواجہ آصف کا اسکائی نیوز کو جواب

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی چینی سرمایہ کاروں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کی دعوت

ویڈیو

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں