راکھی ساونت کا پہلا رمضان، اللہ سے مدد کی دعا

جمعہ 24 مارچ 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے انسٹا گرام پر پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا ’یا اللہ ! یہ میرا پہلا رمضان ہے ، میری مدد فرما۔‘

حال ہی میں اسلام قبول کرنے والی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے چند دن قبل اس رمضان المبارک میں عمرہ پر جانے کی خواہش بھی ظاہر کی تھی، اور کہا تھا کہ وہ روزے بھی رکھیں گی۔

اب جب کہ انڈیا میں رمضان کا آغاز ہو چکا ہے، راکھی ساونت نے اپنے انسٹا گرام پر پوسٹ شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ’یا اللہ ! یہ میرا پہلا رمضان ہے، میری مدد فرما، میں نہیں جانتی روزے کیسے رکھے جاتےہیں۔ میں اکیلی رہوں گی تو میری مدد فرما۔‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rakhi Sawant (@rakhisawant2511)

واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل ہی بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے اپنے دوست عادل خان درانی سے شادی کرنے اور اسلام قبول کرنے کا انکشاف کیا تھا ، بعدازاں انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا تھا کہ ان کے شوہر انہیں چھوڑ کر چلے گئے ہیں اور ان میں علیحدگی ہونے والی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کینیڈا میں گوردوارے پر حملہ، مذہبی پیشوا سمیت 2 افراد زخمی، ملزم گرفتار

پاکستان اور ملائیشیا کا انسداد دہشتگردی و منشیات کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

میانمار میں بدھ عبادت گاہ پر فوجی فضائی حملہ، 14 افراد ہلاک، 20 زخمی

وزیراعظم کا بگھی سواری پر سخت نوٹس، آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کو تحریری انتباہ

اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی تیونس کے ساحل پر الٹ گئی، 13 افراد لاپتا

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘