اسلام آباد: برطانوی ہائی کمیشن کی خاتون اہلکار نے گاڑی سے پولیس کانسٹیبل کو روند دیا

پیر 3 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

برطانوی ہائی کمیشن کی ایک خاتون اہلکار نے شاہراہ دستور پر اپنی گاڑی سے ایک پولیس کانسٹیبل کو کچل دیا جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔

خاتون نے سگنل توڑا اور ان کی گاڑی پولیس کانسٹیبل عامر کاکڑ پر چڑھ گئی جس سے وہ شدید زخمی ہوگئے۔

کانسٹیبل عامر کاکڑ کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

اسلام آباد پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب پولیس کانسٹیبل اپنی ڈیوٹی ختم کرنے کے بعد موٹرسائیکل پر گھر واپس جا رہے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

بھارتی اداکارہ یامی گوتم نے 4 ماہ تک قرآن اور اسلامی تعلیمات کا مطالعہ کیوں کیا؟

کنگ سلمان ریلیف کی پنجاب میں 8 ہزار 500 مستحق خاندانوں میں غذائی پیکجز کی تقسیم

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاری، حلقہ بندیوں کا عمل شروع

لاہور: پی پی 154 کے پی ٹی آئی رہنما چوہدری اختر میو مسلم لیگ (ن) میں شامل

کراچی تجاوزات کیس، وفاقی آئینی عدالت نے سعید غنی کے خلاف توہین عدالت درخواست سمیت سماعت مقرر کر دی

ویڈیو

کرکٹ اسٹیڈیم میں اسمبلی اجلاس، پشاور کے شہری کیاکہتے ہیں؟

پاکستان کی کوششوں سے امن قائم ہو گا، اسلام آباد کے شہریوں کی رائے

سعودی عرب سے 3 بلین ڈالرز ملنے پر پاکستانی کیا کہتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

عالمی دن پر کتاب سے مکالمہ

جنگ اور جنگ بندی کے مابین مرتب کیے 9 نتائج

لاہور پر ’مغل اعظم‘ کی یلغار