190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: بشریٰ بی بی کا طبی معائنہ کرایا جائے، احتساب عدالت

جمعہ 21 جون 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اڈیالہ جیل میں بانی  پی ٹی آئی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے کی۔

سماعت کے دوران نیب کے 2 گواہان پر جرح مکمل کی گئی اور 2 پر ابتدائی جرح کی گئی۔

سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو جیل سے کمرہ عدالت پیش کیا گیا۔

بشریٰ بی بی کی جانب سے طبی معائنے کی درخواست عدالت میں دائر کی گئی جس پر عدالت نے سپرنٹینڈینٹ جیل کو ملزمہ کا طبی معائنہ کرانے کا حکم دیا۔

نیب کی جانب سے پراسیکیوٹر چودھری نذر، عرفان بھولا اور سہیل عارف پیش ہوئے۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلا  عثمان گل، ظہیر عباس چودھری و دیگر پیش ہوئے۔

جج محمد علی وڑائچ نے کیس کی سماعت 2 جولائی تک ملتوی کردی۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ایران حملوں میں امریکا کو پہلے 4 دنوں میں 2 ارب ڈالر کے فوجی نقصان کا سامنا

قطر ایئر ویز کی پروازیں کب بحال ہوں گی؟ کمپنی نے اعلان کردیا

نیپال میں عام انتخابات کل منعقد ہوں گے، سیاسی منظرنامہ تبدیل ہوگا؟

سابق آئی ٹی انجینئر کی پراسرار خودکشی، ساس سے جھگڑا جان لیوا ثابت ہوا؟

را کی کٹھ پتلی مذہبی اسکالر سلمان ندوی کا داعش سے طالبان تک کا سفر

ویڈیو

“قسطوں پر لیے گئے موٹرسائیکلوں پر ایم ٹیگ لگا نہیں رہے، پولیس چالان کرتی جا رہی ہے”

سوری کافی نہیں، سچی معافی کا صحیح طریقہ سیکھیں

فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کی ایران امریکا مذاکرات کی کوشش، ٹرمپ کا دنیا کو دھوکا، پاکستان کے افغانستان پر فضائی حملے

کالم / تجزیہ

پاکستان کی طالبان مخالف پالیسی، امر اللہ صالح بھی تعریف پر مجبور

سعودی عرب اور ذمہ دار علاقائی سیاست

یہ دنیا اب ٹرمپ کی دنیا ہے