را کی کٹھ پتلی مذہبی اسکالر سلمان ندوی کا داعش سے طالبان تک کا سفر

بدھ 4 مارچ 2026
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بھارتی اسکالر سلمان احمد ندوی نے پاکستان کی موجودہ عسکری قیادت کو جابر اور غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ وہ عوامی مفاد کے بجائے بیرونی مفادات کو ترجیح دے رہی ہے۔

مزید پڑھیں:ترکیہ میں داعش کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، داعش سے وابستہ 350 سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

ذرائع کے مطابق سلمان ندوی نے افغان طالبان کے خلاف پاکستانی کارروائیوں پر بھی تنقید کی اور یہ مؤقف طالبان کے وزیر خارجہ ملا عبدالغنی متقی سے ملاقات کے بعد سامنے آیا۔ بھارتی انٹیلیجنس کے مشیر اجیت دوول نے بھی بھارتی علما کی افغان طالبان سے ملاقات کروائی۔

سلمان ندوی بھارت اور افغان طالبان کے تعلقات کے حامی ہیں اور مبصرین کے مطابق وہ بھارتی حکومت کی زبان بول رہے ہیں۔ ان پر تنقید کی جاتی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام پر مظالم پر خاموش ہیں، جبکہ افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف سرگرم شدت پسند گروہوں کی حمایت کرکے بھارتی مؤقف کی تائید کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: امریکا نے 5 ہزار سے زائد داعش جنگجوؤں کو شام سے عراق منتقل کردیا

مزید برآں، سلمان ندوی نے 2014 میں داعش کے لیڈر ابو بکر البغدادی کی خلافت کی حمایت میں خط لکھا تھا۔ مبصرین کے مطابق، داعش اور طالبان کی حمایت کرنے والے سلمان ندوی سکھوں اور کشمیریوں پر مظالم پر خاموش رہتے ہیں، اور انہیں بھارتی انٹیلیجنس (را) کا پراکسی قرار دیا جاتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

رائٹرز کی مالک کمپنی نے عالمی پرنٹ کاروبار کے 51 فیصد حصص 50 کروڑ ڈالر میں فروخت کردیے

میٹا پر طبی مسائل کے شکار ملازمین کو برطرفیوں میں نشانہ بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت استعمال کرنے کا الزام

حکومت نے ہمیشہ مذاکرات کا راستہ اپنایا، تشدد ایکشن کمیٹی کی جانب سے کیا گیا، طارق فضل چوہدری

ذہنی تھکن سے پریشان ہیں؟ صدیوں پرانے طریقے آج بھی مؤثر ثابت ہو سکتے ہیں

اداروں اور شہدا سے متعلق استعمال کیے گئے الفاظ ناقابل قبول، مولانا فضل الرحمان معافی مانگیں : حافظ میاں محمد نعمان

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!

ہم چین سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟