خاتون نے رکشے میں 2 بچیوں کو جنم دیدیا

اتوار 21 جولائی 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لاہور جنرل اسپتال کی ایمرجنسی کے سامنے خاتون نے رکشے میں 2 بچیوں کو جنم دے دیا۔ رکشے میں خاتون کی طبیعت بگڑنے کی اطلاع سیکیورٹی سپروائزر نے شعبہ ایمرجنسی کو دی، اس پر خاتون کو فوری امداد کے لیے اسپتال داخل کر لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:میدان عرفات میں پہلی پیدائش، پاکستانی ماں نے صحت مند بچے کو جنم دیا

جنرل اسپتال کے ڈائریکٹر ایمرجنسی کا کہنا ہے کہ ماں اور دونوں بیٹیاں صحت مند ہیں، نومولود بچیوں کو نرسری میں داخل کروا دیا گیا ہے۔ امید ہے کہ زچہ و بچہ کو جلد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp