لیاری گینگ وار کا مرکزی کردار عزیربلوچ 39ویں کیس میں بھی بری

بدھ 7 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ کے خلاف انسداد دہشت گردی اور مقامی عدالتوں میں کم و بیش 50 مقدمات زیر سماعت رہے ہیں، جن میں آج عدالت نے  انہیں 39 ویں مقدمہ میں بھی بری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں:لیاری گینگ وار کی وہ فلمی لڑائی جو بچوں سے شروع ہو کر پورے خاندان کو ختم کر گئی

عدالت نے عزیر جان کے ساتھ شریک ملزم غفار عرف ماما کو بھی بری کردیا ہے، عزیر جان بلوچ کے وکیل کے مطابق عزیربلوچ کے خلاف پولیس کے پاس کوئی شواہد نہیں، پراسکیوشن کے گواہاں کے بیان میں بھی تضاد ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کراچی: لیاری گینگ وار، بھتہ خوری اور ڈکیتی کی درجنوں وارداتوں میں مطلوب اہم ملزم گرفتار

پولیس کے مطابق ملزمان کے خلاف 2009 میں اسٹیل ٹاؤن تھانے میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ عزیر بلوچ کے خلاف 50 سے زائد مقدمات مختلف تھانوں میں درج ہوئے عزیر بلوچ اب تک 39 مقدمات میں بری ہوچکے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

عدنان صدیقی نے بانسری پر اے آر رحمان اور شنکر جے کشن کی مشہور دھنیں بجا کر صارفین کو حیران کردیا

باغبانپورہ میں اسکول کی چھت گر گئی، 10 سالہ بچہ جاں بحق، 4 مزدور زخمی

مساجد میں لاؤڈ اسپیکر کے ذریعے اذان پر پابندی، اسرائیلی پارلیمان سے متنازع بل  کی ابتدائی منظوری

سام سنگ کا نیا فون لانچ کے لیے تیار،کیا یہ اب تک کا سب سے جدید فون ثابت ہوگا؟

واٹس ایپ گروپ ایڈمن ہر پوسٹ کا ذمہ دار نہیں، لاہور ہائیکورٹ کا اہم ترین فیصلہ

ویڈیو

سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی، بھارت پانی کو سیاسی دباؤ کے ہتھیار کے طور پر استعمال نہ کرے، دفتر خارجہ

صادقین کی 96ویں سالگرہ پر پاکستان پوسٹ کا دنیا کا طویل ترین یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری

پی ٹی آئی کی اندرونی رسہ کشی، خیبرپختونخوا کے عوام پریشان

کالم / تجزیہ

بھارتی آبی جارحیت: چند سنگین قانونی پہلو

دریاؤں کو بہنے دو

تفرقہ اور نام نہاد پوڈکاسٹرز