اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے دنیا کے لیے کس خطرے کی نشاندہی کی؟

اتوار 11 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ فتنہ الخوارج اور القاعدہ کی ایک دوسرے سے وابستگی ہے، عالمی برداری فتنہ الخوارجی اور داعش کے خلاف سخت کارروائی کرے، کیونکہ یہ دونوں پاکستان اور دنیا کے لیے خطرہ ہیں۔

منیر اکرم کا کہنا تھا کہ افغان حکومت کو سمجھنا ہوگا کہ دہشتگردی پر قابوپائے بغیر امن قائم نہیں ہو سکتا۔ دہشت گرد افغانستان پر بھی قبضہ کر سکتے ہیں، ان دہشت گرد تنظیموں کے خلاف سیاسی سطح پر اجتماعی طور پر کارروائی کی جائے۔

مزید پڑھیں:فتنہ خوارج سے متعلق اہم دستاویزات سامنے آ گئیں، پاکستان کا عالمی برادری سے نوٹس لینے کا مطالبہ

ان کا کہنا تھا کہ عبوری افغان حکومت کو باور کروانا چاہتے ہیں کہ دہشتگردی کا مسئلہ حل ہونے تک افغانستان کے بیرونی دنیا کے ساتھ تعلقات کبھی نارمل نہیں ہوں گے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

امریکا کی پاکستان میں توانائی، معدنیات اور انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری میں دلچسپی

کوکین کوئین انمول عرف پنکی نے جب جیل میں من پسند لباس پہننے کی خواہش ظاہر کی تو کیا ہوا؟

ہنر مند نوجوان ہی پاکستان کی پائیدار ترقی کی ضمانت ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

انتخابات تک آزاد کشمیر میں رہوں گا، احتجاج ختم کرکے مذاکرات کیے جائیں، بلاول بھٹو

فرانس کا عالمی چیمپئن بننے کا خواب چکنا چور، اسپین فائنل میں پہنچ گیا

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!