پرویز الہیٰ اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب

جمعرات 12 جنوری 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چودھری پرویز الٰہی کا تاجر برادری کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنیکا اعلان

وزیراعلی پنجاب پرویز الہیٰ صوبائی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب ہو گئے ۔انہوں نے 186 ووٹ حاصل کئے ہیں۔

اسپیکر سبطین خان کی زیر صدارت پنجاب اسمبلی کا اجلاس رات گئے شروع ہوا جس میں راجہ بشارت کی جانب سے اعتماد کا ووٹ لینے کی قرارداد پیش کی گئی۔

اجلاس شروع ہوتے ہی اپوزیشن اور حکومتی ارکان اسمبلی میں ہاتھا پائی ہوئی، کرسیاں چلیں۔

اس دوران اپوزیشن نے کارروائی کا بائیکاٹ کر دیا۔وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور عطا تارڑ بھی ایوان سے اٹھ کر چلے گئے۔

بعدازاں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ اعتماد کے ووٹ کے عمل کو بلڈوز کر دیا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

یلوسٹون میں خلائی مخلوق کی تلاش، سائنسدانوں کی تحقیق سے مریخ پر زندگی کے شواہد ملنے کی امید

امریکا اور ایران کے ایلچی مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ روانہ، سیز فائر کے باوجود لبنانی علاقوں پر اسرائیلی حملے جاری

پاک فوج میں بغاوت کی بات کرنے والوں کو سرعام پھانسی دی جائے، کشمیری قیادت کا مطالبہ

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر ازبکستان کی پاکستان کو مبارکباد، سفارتی کردار اور امن کوششوں کو سراہا

پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کی اہم بیٹھک، اسحاق ڈار قاہرہ روانہ

ویڈیو

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں بڑی کمی، اسلام آباد کے شہریوں میں خوشی کی لہر

شہباز شریف کا وعدہ پورا، پیٹرول کی قیمت میں 74روپے کمی، امریکی نائب صدر نے اسرائیل کو کھری کھری سنادیں، فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کو خراج تحسین

فیلڈ مارشل اور وزیراعظم نے دنیا کو بڑی تباہی سے بچا لیا، جنگ ختم نہ ہونے پر پیٹرول کی قیمت 10ہزار روپے ہوتی؟

کالم / تجزیہ

پاکستان: نام ہی کافی ہے

ایران امریکا معاہدے کے بعد دنیا کیسی ہوگی؟

’آپ پاکستان سے آئے ہیں؟‘