کوہاٹ میں دریافت ذخائر سے روزانہ 17.9 ملین مکعب فٹ گیس اور 153 بیرل تیل ملے گا

ہفتہ 17 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

ایم او ایل پاکستان آئل اینڈ گیس کمپنی، او جی ڈی سی ایل، پی پی ایل، پی او ایل اورجی ایچ پی ایل کے جائنٹ وینچر نے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے راضگر 1 میں لوک ہارٹ فارمیشن سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے ہیں۔

مزید پڑھیں:پاکستان میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت، یومیہ کتنے بیرل تیل حاصل ہوگا؟

ایم او ایل پاکستان، خیبر پختونخوا کے ٹل بلاک کے علاقوں میں جائنٹ وینچر آپریٹر کے طور پر کام جاری رکھے ہوئے ہے۔ آپریٹر کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کنویں پر کھدائی کے کام کا آغاز رواں سال 9 جنوری کو کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر، تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

کنویں کو کامیابی کے ساتھ 3,773.98 میٹر گہرائی تک کھودا گیا۔ ابتدائی تخمینے کے مطابق کنویں سے روزانہ 17.9 ملین اسٹینڈرڈ مکعب فٹ گیس اور 153 بیرل تیل حاصل کیا جائے گا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

دل کے دورے کے خطرے میں کولیسٹرول کی سطح میں تبدیلی ٹرائی گلیسرائیڈز سے زیادہ اہم قرار

پاکستان کی موجودہ ٹیسٹ ٹیم گزشتہ 50 برس کی بدترین ٹیم قرار؟

موبائل فون کا جھگڑا خاندان کو لے ڈوبا، نوجوان کو بچاتے والدین بھی پہاڑی سے گر کر ہلاک، ویڈیو وائرل

کینیڈا میں گوردوارے پر حملہ، مذہبی پیشوا سمیت 2 افراد زخمی، ملزم گرفتار

پاکستان اور ملائیشیا کا انسداد دہشتگردی و منشیات کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘