ایف آئی اے کی کارروائی، سابقہ اہلیہ کو ہراساں کرنے والا ملزم گرفتار

اتوار 25 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے سابقہ اہلیہ کو آن لائن ہراساں کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

ترجمان ایف آئی کے مطابق سائبر کرائم سرکل پشاور نے خاتون کو آن لائن ہراساں کرنے والے ملزم کو یونیورسٹی روڈ پشاور سے گرفتار کرلیا ہے، گرفتار ملزم شکایت کرنے والی خاتون کا سابقہ شوہر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد: سابقہ بیوی کے قتل میں ملوث ملزم گرفتار

ملزم نے اپنی سابقہ اہلیہ کی ویڈیوز ایڈیٹ کرکے اس کے گھر والوں کو بھی بھیجی، ملزم متاثرہ خاتون کو کئی ماہ سے بلیک میل بھی کررہا تھا اور خاتون کو اس کی باقی ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکی بھی دیتا رہا۔

یہ بھی پڑھیں: ایف آئی اے کی کارروائی، آن لائن جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار

ایف آئی کے مطابق ملزم کے زیر استعمال واٹس ایپ اکاونٹ سے، قابل اعتراض مواد اور پیغامات بھی برآمد ہوئے ہیں، ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

کینیڈا میں گوردوارے پر حملہ، مذہبی پیشوا سمیت 2 افراد زخمی، ملزم گرفتار

پاکستان اور ملائیشیا کا انسداد دہشتگردی و منشیات کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

میانمار میں بدھ عبادت گاہ پر فوجی فضائی حملہ، 14 افراد ہلاک، 20 زخمی

وزیراعظم کا بگھی سواری پر سخت نوٹس، آئی جی اسلام آباد اور چیف کمشنر کو تحریری انتباہ

اٹلی جانے والی تارکین وطن کی کشتی تیونس کے ساحل پر الٹ گئی، 13 افراد لاپتا

ویڈیو

کرائے کے جوتے، 6 ہزار میٹر بلند چوٹی: 14 سالہ ملائکہ خلجی کی حیران کن کہانی

ایک سال تک مفت اے آئی سہولت، پاکستانی طلبہ اسے کیسے حاصل کرسکتے ہیں؟

عمران خان کا علاج الشفا انٹرنیشنل کے بجائے پمز سے، حقائق کیا؟ پمز منتقلی کے خلاف پی ٹی آئی کا بڑا اقدام، خان کا سہیل آفریدی کے لیے پیغام

کالم / تجزیہ

سفید جادو، مثبت اور مددگار

عینی آپا ’آگ کا دریا‘ پار کیوں نہ کرسکیں؟

’ايسا ابّا کہاں سے لبھّا تھا‘