لاہور تحصیلوں کے اعتبار سے بھی پنجاب کا سب سے بڑا شہر بن گیا

منگل 27 اگست 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پنجاب حکومت نے لاہور میں مزید 5 تحصیلوں کا اضافہ کردیا، جس کے بعد لاہور تحصیلوں کے اعتبار سے صوبے کا سب سے بڑا شہر بن گیا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور کی نئی 5 تحصیلوں کی منظوری دی تھی، جس کا نوٹیفکیشن بورڈ آف ریونیو نے جاری کردیا ہے، اور اب ضلع لاہور کی 10 تحصیلیں ہوگئیں۔

5 نئی تحصیلوں کے لیے 5 اسسٹنٹ کمشنرز کی خدمات کمشنر لاہور کے سپرد کی گئی ہیں۔

نئی 5 تحصیلوں میں نشتر، واہگہ، اقبال ٹاون، راوی اور صدر شامل کی گئی ہیں، جبکہ موجودہ 5 تحصیلوں میں رائیونڈ، ماڈل ٹاؤن، لاہور کینٹ، لاہور سٹی اور شالیمار تحصیلیں چل رہی ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

          کپتانی کا خبط: سیاست سے کھیل تک

64 سال کی عمر میں بھی ٹام کروز اتنے فِٹ کیسے ہیں؟ اداکار نے اپنی فٹنس کا راز بتا دیا

امریکی بحری ناکہ بندی دوبارہ نافذ، ایران میں متعدد فوجی اہداف پر حملے

پاک فوج ملک کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کر رہی ہے، مولانا کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے، پشاور کے شہری

شمالی پہاڑی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی، گلیشیئر پگھلنے اور سیلاب کا خدشہ، متعدد سڑکیں بند

ویڈیو

پاک فوج ملک کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کر رہی ہے، مولانا کا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے، پشاور کے شہری

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

کالم / تجزیہ

          کپتانی کا خبط: سیاست سے کھیل تک

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی