نیب ترامیم بحال ہونے سے عمران خان کو بڑا فائدہ، رہائی کب تک ممکن؟

جمعہ 6 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب ترامیم ختم کرنے کے خلاف وفاقی حکومت کی انٹراکورٹ اپیل منظور کرلی ہے، جس کا جیل میں قید عمران خان کو بڑا فائدہ پہنچا ہے، کیا اب جلد ہی ان کی رہائی ممکن ہے؟ اس کے علاوہ نتاشا دانش اور کارساز روڈ حادثے میں مرنے والے باپ بیٹی کے خاندان میں صلح ہوچکی، یہ کیا معاملہ ہے اور دیگر اہم خبریں، جانیے وی ٹاک میں عمار مسعود اور وسیم عباسی سے۔۔۔۔۔۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp