جادو ٹونا کرنے والے ہوشیار، سینیٹ میں ترمیمی بل پیش، سخت سزا تجویز

پیر 9 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سینیٹ میں جادو ٹونے کی روک تھام سے متعلق فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل پیش کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:  مالدیپ کے صدر پر کالا جادو کرنے کا الزام، خاتون وزیر کو نظر بند کر دیا گیا، پولیس کا تفصیل بتانے سے انکار

سینیٹر ثمینہ ممتاز کی جانب سے فوجداری قوانین میں ترمیم کا  بل سینیٹ میں پیش کیا گیا جو بل جادو ٹونے کی روک تھام سے متعلق ہے۔

بل میں کہا گیا ہے کہ جو شخص جادو کرے یا اس کی تشہیر کرے اسے 6 ماہ  سے7 سال تک قید  ہوگی۔ جرم کے مرتکب کو 10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا اور جرم ناقابل ضمانت ہوگا۔

علاوہ ازیں صدر، وزیر سمیت پبلک آفس رکھنے والوں کی کم ازکم تعلیم گریجویشن ہونےکا آئینی ترمیمی بل بھی سینیٹ میں پیش کردیا گیا۔

مزید پڑھیے: بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم پر کالا جادو کروایا تھا، حریم شاہ

بل میں کہا گیا ہےکہ صدر مملکت، وزیر اعظم، گورنر، وزیر اعلیٰ، چیئرمین  اور  ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، اسپیکر اور  ڈپٹی اسپیکر، وفاقی و صوبائی وزرا اور وزرامملکت کی تعلیمی قابلیت کم از کم گریجویشن ہونی چاہیے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسٹاک مارکیٹ ایک مرتبہ پھر مندی کا شکار، انڈیکس میں 1700 سے زائد پوائنٹس کی کمی

امریکا ایران مذاکرات، اسلام آباد میں ہونے والا تبلیغی جماعت کا اجتماع مؤخر

پولیو مہم میں کتنے بچوں کو ویکسین نہیں لگ سکی، وجوہات کیا تھیں؟

حالیہ کارکردگی پر ٹیم میں میری جگہ نہیں بنتی، محمد رضوان کا اعتراف

پاکستان کو ترک ریاستوں کی تنظیم ‘او ٹی ایس’ کا مکمل رکن بنایا جائے، ترک رکن پارلیمنٹ علی شاہین کا مطالبہ

ویڈیو

لائیوپاکستان کی ایران، امریکا مذاکرات کے دوسرے دور کو کامیاب بنانے کے لیے کوششیں جاری

فیلڈ مارشل نے ایران میں امن کے لیے عظیم کام کیا، شیخ حسن سروری

ضلع مہمند کے عمائدین کا پاک فوج اور حکومت پر اعتماد، امن کوششوں پر خراجِ تحسین

کالم / تجزیہ

ایک اور گیارہ سے نو دو گیارہ

مطالعہ پاکستان : بنیان مرصوص ایڈیشن

امریکا ایران مذاکرات: کیا ہونے جا رہا ہے؟