12 ربیع الاول پر کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان

جمعرات 12 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سندھ حکومت کی جانب سے 12 ربیع الاول کو عید میلادالنبی ﷺ کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:جشن میلادالنبیﷺ: سندھ کے مختلف شہروں میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

اس حوالے سے سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 17 ستمبر بروز منگل  12 ربیع الاول کو سندھ بھر میں عام تعطیل ہوگی۔

نوٹیفیکیشن کے مطابق اس موقع پر سندھ بھر کے تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔

نوٹیفیکیشن کا عکس

واضح رہے کہ اس سے قبل وفاقی اور پنجاب حکومت بھی 12 ربیع الاول کوعام تعطیل کا اعلان کرچکی ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

ملکہ الزبتھ دوم کی 100ویں سالگرہ: ایک عہد ساز حکمران کی لازوال میراث

اگر جلد کوئی معاہدہ طے نہ پایا تو امریکا دوبارہ بمباری شروع کر دے گا، ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو ایک بار پھر دھمکی

2025 میں ہجرت کے راستوں پر 7,900 افراد ہلاک یا لاپتا ہوئے، اقوام متحدہ

داسن شناکا پی ایس ایل سے معطل ہونے والے تیسرے غیرملکی کھلاڑی، پی سی بی نے معذرت قبول نہ کی

موجودہ توانائی بحران سنگین ترین ہے، عالمی توانائی ایجنسی کے سربراہ کی وارننگ

ویڈیو

لائیوامریکا ایران جنگ بندی مذاکرات کے امکانات قوی تر، دونوں ممالک نے پاکستان دوبارہ آنے کا عندیہ دے دیا

لائیوجے ڈی وینس کی قیادت میں امریکی وفد ایران سے مذاکرات کے لیے اسلام آباد روانہ ہوگیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

فیلڈ مارشل نے ایران میں امن کے لیے عظیم کام کیا، شیخ حسن سروری

کالم / تجزیہ

علامہ اقبال اور پاکستان پوسٹ

اسرائیل کا مسئلہ کیا ہے؟

ایک اور ایک گیارہ سے نو دو گیارہ