کراچی میں سابق وزیراعلیٰ کے گھر چھاپہ، سندھ اور بلوچستان حکومتیں آمنے سامنے

بدھ 25 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

سابق نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان صالح بھوتانی کے گھر ڈی ایچ اے کراچی میں بغیر اجازت بلوچستان پولیس کی جانب سے چھاپہ مارنے پر سندھ حکومت نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ نے ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ بلوچستان کو احتجاجی خط لکھ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں آئی جی سندھ نے ڈی آئی جی کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ کا نوٹس لے لیا

محکمہ داخلہ کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ صالح بھوتانی کے گھر 22 ستمبر کی رات کو بلوچستان پولیس نے چھاپہ مارا، لیکن اس سے قبل سندھ حکومت سے اجازت نہیں لی گئی۔

خط میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان پولیس کی یہ کارروائی مکمل طور پر غیر قانونی تھی، بلوچستان پولیس کےاس عمل پر اپنےسنجیدہ تحفظات سےآگاہ کررہےہیں۔

خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بلوچستان پولیس کے متعلقہ افسران و اہلکاروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں ’200 کے قریب ہائی پروفائل ملزم گرفتار‘، سندھ رینجرز کی سال 2023 کی کارکردگی رپورٹ جاری

واضح رہے کہ بلوچستان پولیس نے 22 ستمبر کی رات سابق نگراں وزیراعلیٰ بلوچستان صالح بھوتانی کی رہائشگاہ پر چھاپہ مار کر 4 افراد کو حراست میں لیا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے جارجینا سے شادی کرلی، سوشل میڈیا پر کیا پیغام دیا؟

27 سال بعد یورپ میں مکمل سورج گرہن، آج اسپین اور آئس لینڈ میں شاندار نظارہ ہوگا

پاکستان کو علاقائی آئل ٹریڈنگ ہب بنانے کا بڑا منصوبہ کیا ہے؟

ایرانی قاتلانہ دھمکی کے باعث ترکیہ میں خفیہ طور پر طیارہ تبدیل کرنا پڑا، ڈونلڈ ٹرمپ

نوجوانوں کی ترقی میں قوم کی پائیدار ترقی اور تابناک مستقبل پنہاں ہے، عالمی دن پر صدر و وزیراعظم کا پیغام

ویڈیو

اوورسیز کشمیری نظام سے مایوس نہیں، حکومت میں کوئی کردار دیا گیا تو ڈیلیور کرکے دکھاؤں گا، احسان دانش

سندھ مدرسۃ الاسلام: تحریک پاکستان اور قائد اعظم کی فکری تربیت میں اہم کردار

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی معاہدہ وسیع تر علاقائی اتحاد میں بدل سکتا ہے، ایمبیسیڈر اعزاز چوہدری

کالم / تجزیہ

13 برس بعد معلوم ہوا

کشمیر اب ایک ٹیسٹ کیس ہے

حویلی آزاد کشمیر میں لگنے والے نعرے