کارساز حادثہ: نتاشا دانش کی ضمانت پر رہائی کا حکم جاری

پیر 30 ستمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع شرقی کراچی نے کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ نتاشا دانش اقبال کی ضمانت پر رہائی کے ریلیز آڈر جاری کردیے۔

یہ بھی پڑھیں: کیا کارساز حادثہ کیس کی ملزمہ نتاشا دانش نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا ہے؟

عدالت نے جیل حکام کو ملزمہ نتاشہ کو جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیتے ہوئے کہا کہ ملزمہ کسی دوسرے مقدمے میں مطلوب نہیں ہے تو اسے جیل سے رہا کیا جائے۔

ملزمہ کی جانب سے 10 لاکھ کے مچلکے جمع کروادیے گئے۔ سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے ملزمہ کی منشیات کے مقدمے میں درخواست ضمانت منظور کی گئی تھی۔

عدالت نے ملزمہ کو 3 اکتوبر کو عدالت کے روبرو پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

مزید پڑھیے: نتاشا کو جیل میں سہولیات کی فراہمی کی خبروں کے بعد کیا تبدیلی آئی؟

یاد رہے کہ رواں برس اگست میں کراچی کے علاقہ کارساز میں ملزمہ کی گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے باپ اور بیٹی جاں بحق ہوگئے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

افریقہ کی منڈیوں میں داخلے کا سنہری موقع، یوگنڈا کی پاکستان کو 25 سال تک ٹیکس چھوٹ سرمایہ کاری کی پیشکش

صومالی قزاقوں کو تاوان ادا نہیں کریں گے، پاکستان عالمی قوانین کا پابند ہے، اسحاق ڈار

ملک کے مختلف علاقوں میں 30 اگست سے 4 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا بند راستے کھولنے اور انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا اعلان، گرین بس سروس کا افتتاح کردیا

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے نائیکوپ فعال، ویزے کا بھی کوئی مسئلہ نہیں، تحریک انصاف کا منفی پروپیگنڈا بے نقاب

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں