کراچی: بیوی اور ہونے والے بچے کے قتل میں ملوث شخص گرفتار

بدھ 23 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

کراچی میں پولیس نے گزشتہ ماہ اپنی حاملہ بیوی کو قتل کرنے والے مفرور شخص کو گرفتار کرلیا۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی میں خواتین کے لزرہ خیز قتل کا معمہ حل، قاتل گھر ہی کا فرد نکلا

ایس ایس پی انوسٹی گیشن کیماڑی اظہر جاوید نے میڈیا کو بتایا کہ تھانہ سائٹ اے کی تفتیشی ٹیم نے تکنیکی بنیادوں پر کارروائی کرتے ہوئے بیوی کے قتل میں ملوث  ملزم کو گرفتارکر لیا۔

سفاک ملزم نے 25 ستمبر کو چھری کے پے در پے وار کرکے حاملہ بیوی کو بے دردی سے قتل کردیا تھا اور پھر موقعے سے فرار ہوگیا تھا۔

مزید پڑھیے: کراچی: ماں اور 2 بچوں پر چھریوں کے وار، ایک بچہ دم توڑ گیا

ایس ایس پی نے بتایا کہ ملزم حضرت بلال ولد محمد انور کی اسماء بی بی سے 8 ماہ قبل شادی ہوئی تھی۔ گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

طیارے کے واش روم میں خرابی، پرواز دو بار ڈائیورٹ، مسافروں کا انوکھا سفر

ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں یومِ آزادی کی شاندار تقریب، ندیم لونے والا کے سروں پر شائقین جھوم اٹھے، محسن نقوی بھی شریک

خضدار کے پہاڑی سلسلے میں سیکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک، متعدد زخمی

پاکستان کا 79واں یومِ آزادی، صوفی سٹی منڈی بہاؤ الدین میں عظیم الشان تقریب

وسیم اکرم کے بعد شاہد آفریدی کا کتا بھی لاپتا، مداحوں سے تلاش میں مدد کی اپیل

ویڈیو

آزاد کشمیر میں موجودہ صورتحال تشویشناک ہے، ماضی کی حکومتوں نے ذمہ داری نہیں نبھائی، نواز شریف

آبنائے ہرمز پر ایران کا قبضہ برقرار، عوام مہنگے پیٹرول کے لیے تیار ہوجائیں، صدر ٹرمپ کا امریکیوں کو پیغام

ایٹمی پلانٹ بچانے کی انوکھی تدبیر، ہنگری کا ندی میں 2 بڑے بحری جہاز ڈبونے کا فیصلہ

کالم / تجزیہ

چربیلی آگ پر چل کر سچائی ثابت کرنا

مایوس ہونے سے پہلے یہ حساب کتاب بھی کر لیں

سن 47، 1200 پاکستانی اور ایک چابی