فیصل چوہدری تحریک انصاف کی لیگل ٹیم سے فارغ، وجہ کیا بنی؟

جمعہ 25 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر فیصل چوہدری کو پارٹی کی لیگل ٹیم سے فارغ کردیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی سیاست میں تحریک انصاف کی کوئی اہمیت نہیں، فوادچوہدری

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجہ نے فیصل چوہدری کو لیگل ٹیم کے واٹس ایپ گروپ سے بھی نکال دیا۔

گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کے دوران فیصل چوہدری نے بانی چیئرمین کو ڈی چوک احتجاج سے متعلق بریف کیا تھا۔

مزید پڑھیے: کراچی: پی ٹی آئی کارکنان کا پولیس پر پتھراؤ، ایس ایچ او، لیڈی کانسٹیبلز سمیت دیگر اہلکار زخمی

فیصل چوہدی نے آگاہ کیا تھا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا ڈی چوک کے بجائے کے پی ہاؤس پہنچ گئے تھے۔ اس سے قبل عمران خان کو 5 رکنی وفد نے بریف کیا تھا کہ ڈی چوک میں ہزاروں کارکناں جمع ہوئے۔

عمران خان کو یہ بھی بتایا گیا تھا کہ ڈی چوک میں فوج اور کارکن آمنے سامنے آگئے تھے جس کی وجہ سے احتجاج مؤخر کیا گیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

وزیراعظم نے ورلڈ بینک کی مالیاتی رپورٹ کا جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطح کمیٹی قائم کر دی

ترک اپوزیشن پارٹی کے میئر اردال بشکچی اوغلو کرپشن کے الزام میں گرفتار

پاکستان کو وار رسک انشورنس فہرست سے نکالنے کا فیصلہ، اسحاق ڈار کا خیرمقدم

لائیودہشتگردوں کے لیے اب کوئی رعایت نہیں، یا ہتھیار ڈالیں یا آپریشن کا سامنا کریں، ڈی جی آئی ایس پی آر

فواد خان کے نئے روپ نے سب کو چونکا دیا، مداحوں نے کاسمیٹک پروسیجرز پر سوال اٹھا دیے

ویڈیو

دہشتگردی سے متاثرہ افراد کے معاوضوں میں بڑا اضافہ، بلوچستان حکومت نے نئی مالی امدادی پالیسی نافذ کر دی

حماس کے مکمل غیر مسلح ہونے پر تاریخی معاہدہ، غزہ سے اسرائیلی انخلا اور نئی فلسطینی حکومت کی راہ ہموار، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

فون گرو فارم خانیوال: جدید زراعت اور لائیو اسٹاک کی ترقی کا ایک مثالی ماڈل

کالم / تجزیہ

پاکستان کویت شراکت داری کا نیا دور

نئے صوبوں کی حمایت کیوں؟

’جیسا پہلے کبھی نہ دیکھا گیا‘