ٹیم کو مبارکباد، اس جیت سے کھلاڑیوں کا مورال بلند ہوگا محسن نقوی

ہفتہ 26 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ  کے چیئرمین محسن نقوی کی قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد۔

وفاقی وزیر داخلہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ  کے چیئرمین محسن نقوینے  انگلینڈ کے خلاف تیسرا ٹیسٹ اور سیریز جیتنے پر مبارکباد پیش کی ہے

یہ بھی پڑھیں:پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز، کون بنا پلیئر آف دی سیریز اور کون رہا پلیئرآف دی میچ؟

محسن نے اپنے بیان ایک میں کہا ہے کہ قومی کھلاڑیوں نے بہترین کھیل پیش کر کے فتح اپنے نام کی۔

ان کا کہنا تھا کہ  ساجد خان اور نعمان علی نے شاندار بولنگ کر کے اپنی صلاحیتوں کو ثابت کیا۔ انہوں نے سعود شکیل کی کارکردگی کا سرہاتے ہوئے کہا کہ سعود شکیل نے سنچری اسکور کر کے عمدہ بلے بازی کا مظاہرہ کیا، ٹیم نے شاندار پرفارمنس دکھائی اور ٹیسٹ سیریز اپنے نام کی۔

محسن نقوی نے کا کہنا تھا کہ اس جیت سے کھلاڑیوں کا مورال بلند ہوگا، قوم کے ساتھ کھلاڑیوں کو ایسی شاندار فتح کا انتظار تھا۔

انہوں نے کہا  نئے کھلاڑیوں نے کارکردگی سے ٹیم میں اپنی شمولیت کو درست ثابت کیا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

چین کی اہم دریا سے سمندر تک نہر کی تعمیر مکمل، ستمبر میں کھولنے کی تیاری

وفاقی سرکاری اسپتالوں میں فوری فائر سیفٹی آڈٹ کا حکم جاری

’آپ جیکولین سے حسد کرتی تھیں‘، سکیش چندر شیکھر کا نورا فتیحی کے نام خط وائرل

نیپال میں تباہی کا انتباہ 5 ماہ قبل کیا گیا، ہمالیائی گلیشیئرز تیزی سے پگھلنے کا انکشاف

وزن نارمل ہونے کے باوجود دل کو خطرہ، کمر کا گھیر اہم علامت قرار

ویڈیو

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

پمز چلڈرن اسپتال یورپ و امریکا کے اسپتالوں سے بہتر بنا تھا، کام چلاؤ طریقوں نے یہاں تک پہنچایا، معروف آرکیٹیکٹ ہارون رشید

پمز سانحہ: ’ایک شخص کو ذمہ دار ٹھہرانے کے بجائے پورے ہیلتھ سسٹم کو دیکھنا ہوگا‘، پروفیسر ڈاکٹر خلیق الزمان

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں