آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ: نعمان علی اور سعود شکیل ٹاپ 10 میں آگئے

بدھ 30 اکتوبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی ہے۔ نعمان علی اور سعود شکیل باؤلنگ اور بیٹنگ کی ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ 10 میں آ گئے ہیں۔ سعودشکیل 20 درجے ترقی کے بعد 7ویں نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ نعمان علی 8 درجے ترقی کے بعد 9ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، بابر اعظم 5 سال میں پہلی مرتبہ ٹاپ 10 سے باہر، شاہین کی بھی تنزلی

ٹیسٹ بیٹرز میں انگلینڈ کےجوروٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کا دوسرا نمبر ہے۔ بھارت کے یشسی جیسوال ایک درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ ویرات کوہلی 6 درجے تنزلی کے بعد 14ویں نمبر پر چلے گئے، نیوزی لینڈ کے راچن رویندرا 8 درجےترقی کے بعد 10ویں نمبرپر جبکہ پاکستان کے بابراعظم 19 سے 18 نمبر پر آگئے ہیں۔

مزید پڑھیں:آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ، بابراعظم اوپر سے کتنا نیچے آئے؟

ٹیسٹ بولرزکی رینکنگ میں بھارت کے جسپریت بمرا کی پہلی پوزیشن چھن گئی ہے۔ جنوبی افریقا کے کگیسو ربادا نمبر ون بولر بن گئے ہیں، ان کی رینکنگ میں 3 درجے ترقی ہوئی ہے۔ جسپریت بمرا تیسرے نمبر پر چلے گئے ہیں اور آسٹریلیا کے جوش ہیزل ووڈ ایک درجے ترقی کے بعد دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پنجاب میں فیملی تھیٹر کی بحالی کا آغاز اگلے ماہ ہوگا، عظمیٰ بخاری

کالعدم ایکشن کمیٹی کا پرامن ہونے کا دعویٰ غلط، ہتھیاروں کے ساتھ نکلنے والے پُرامن مظاہرین نہیں ہو سکتے، آزاد کشمیر پولیس

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

ایران پر امریکی حملے کے انتباہ کے بعد تیل کی قیمتوں میں 6 فیصد سے زائد اضافہ

ڈیجیٹل پاکستان کی جانب پیشرفت: وزیراعظم کا ایک ہی ڈیجیٹل شناخت سے تمام سرکاری سہولیات فراہم کرنے کا اعلان

ویڈیو

اسحاق ڈار اور کویتی وزیر خارجہ کے درمیان اہم ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

بنگلہ دیشی طلبہ کے لیے علامہ محمد اقبال اسکالرشپ پروگرام کے دوسرے مرحلے کا آغاز

راولاکوٹ میں فورسز پر حملے منظم سازش کا حصہ، متعدد ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد، ایس ایس پی پونچھ خاور علی شوکت

کالم / تجزیہ

ایک اور میچ، ایک اور شکست، اب تو عادت سی ہے ہم کو!

اے ٹی ایم مشین 

28 جولائی 2010: وہ دن جب میرے قدموں تلے زمین نکل گئی