شوبہ بازار میں 55 سالہ پرانا اور پسندیدہ بیف پلاؤ

اتوار 1 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

چنا میوہ پلاؤ پشاور کی خاص سوغات ہے، یخنی اور گوشت میں بننے والی خاص ڈش نہ صرف شادی بیاہ اور دیگر تقاریب میں بنتی ہے بلکہ بازاروں میں بھی فروخت ہوتی ہے، ایسی ہی ایک دکان پشاور کے معروف شوبہ بازار میں موجود ہے جہاں رحمان گل طویل عرصے سے یہ روایتی ڈش فروخت کر رہے ہیں، ان کی دکان پر رش یہاں ملنے والے چنا میوہ پلاؤ کی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ مزید جانتے ہیں سید نعمان الدین کی ویڈیو رپورٹ میں۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp