ڈالر آج بھی سستا اور اسٹاک مارکیٹ بھی مستحکم

جمعرات 13 اپریل 2023
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

انٹر بینک میں آج مسلسل دوسرے روز بھی ڈالر سستا ہوا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر 1 روپے 71 پیسے سستا ہونے کے بعد 284 روپے 91 پیسے پر بند ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 286 روپے 62 پیسے پر بند ہوا تھا۔

اوپن مارکیٹ میں  بھی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے، ڈالر 1 روپیہ 10 پیسے سستا ہونے کے بعد 292 روپے 90 پیسے کا ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج دن بھر کاروبار میں تیزی کی صورتحال دیکھنے میں آئی۔

دن کے اختتام پراسٹاک ایکسچینج مارکیٹ میں 100 انڈیکس 79 پوائنٹس اضافے کے بعد 40 ہزار 205 پر بند ہوا۔

گزشتہ روز 100 انڈیکس 40 ہزار 126 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پیپلز پارٹی کا 40 برس بعد مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان، بلاول بھٹو کے لیے یہ سیاسی امتحان کتنا اہم؟

ایرانی حکومت ہوش مندی سے کام لے ورنہ پورا خطہ پہلے سے زیادہ امریکی گرفت میں چلا جائےگا، منصور جعفر

پاکستان اور کشمیر کو دنیا کی کوئی طاقت الگ نہیں کر سکتی، فرزانہ یعقوب

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

رائٹرز کی مالک کمپنی نے عالمی پرنٹ کاروبار کے 51 فیصد حصص 50 کروڑ ڈالر میں فروخت کردیے

ویڈیو

ایم کیو ایم کے دھڑے آمنے سامنے، شہری سندھ کے حقوق کی تحریک یا اقتدار کی نئی جنگ؟

خوبصورت پنجاب: گوجرانوالہ کے ایمن آباد بازار کی اپ گریڈیشن مکمل

ممنون حسین نے دور صدارت میں اردو، سی پیک کے قومی بیانیے اور کفایت شعاری کو فروغ دیا، ڈاکٹر فاروق عادل

کالم / تجزیہ

طوفانی بولنگ اور ماجد خان کی دلیری

پانی کی بڑھتی قلت ایک مربوط منصوبہ بندی کی متقاضی

پاکستان کی اسلامی روح اور خوارج کا جھوٹا پروپیگنڈہ….!!