محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا میں تقرری و تبادلوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: اساتذہ کو اپنے پیسے چاہییں تو وفاق کے خلاف تحریک میں ہمارا ساتھ دیں، وزیر تعلیم خیبرپختونخوا
محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا کے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر صوبے بھر میں محکمہ تعلیم میں تقرریوں و تبادلوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: خیبرپختونخوا کے 26 ہزار سے زائد پرائمری اسکولز بند، اساتذہ کا دھرنا جاری
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ محکمہ اعلیٰ تعلیم میں ٹیچنگ فیکلٹی اور پوسٹنگ ٹرانسفر پر پابندی ہوگی، پابندی تاحکم ثانی جاری رہے گی۔