جنت مرزا نے سنیما کے مقابلے میں ٹک ٹاک کا انتخاب کیوں کیا؟

ہفتہ 21 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

جنت مرزا پاکستان کی مقبول ترین ٹک ٹاکر ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ انہوں نے سنیما کے مقابلے میں ٹک ٹاک کا انتخاب کیا تھا۔ ان کے انسٹا گرام پر 10 ملین سے زیادہ فالوورز ہیں۔ انہوں نے ’تیرے باجرے دی راکھی‘ سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا تھا جو فلاپ ہو گئی تھی۔

ایک تازہ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل سنیما جانا نہیں چاہتی کیونکہ وہ آرام سے اپنے گھر میں موبائل استعمال کرنا پسند کرتی ہے۔ جبکہ سنیما کے ٹکٹس مہنگے ہیں جسے ایک شخص پوری فیملی کے لیے خریدنا افورڈ نہیں کرسکتا۔

مزید پڑھیں: ٹک ٹاک کی ملکہ جنت مرزا نے جاپان میں اپنی سالگرہ کیسے منائی؟

جنت مرزا کا کہنا تھا کہ ویسے بھی آج کے نوجوان گھر میں رہ کر ٹک ٹاک کے ذریعے اسکرول کرنا چاہتے ہیں اور جب چاہیں وہاں مجھے دیکھ سکتے ہیں۔ اس لیے وہ سنیما پر ٹِک ٹاک کے انتخاب کو ترجیح دیتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ جب انہوں نے ٹک ٹاک شروع کیا تو وہ کرینگ ویڈیوز بناتی تھیں۔ اس وقت ٹرینڈ ویڈیوز کا تھا اور انہیں ٹھیک سمجھا جاتا تھا۔ ویوز بھی اس پر زیادہ آتے تھے لیکن اب ٹڑینڈ بدل چکا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

فخر ہے کہ پاکستان نے دانشمندی سے ایران جنگ بندی و امن کے لیے کردار ادا کیا، صدر مملکت

جنگ بندی کے بعد عالمی مارکیٹ بہتر، پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں کتنی کمی کا امکان ہے؟

ایران جنگ بندی میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، قطر

پاکستان میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ

پاکستان اور چین کا مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام کے لیے سفارتی کوششوں پر اتفاق

ویڈیو

مری میں شدید بارش، لینڈ سلائیڈ اور سیلاب کا خطرہ، ہائی الرٹ جاری

اورنج لائن ٹرین میں مفت سفر کرنے کا آسان طریقہ

اسکردو میں سانحہ گیاری کے شہدا کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

کالم / تجزیہ

نوبل امن انعام تو بنتا ہے

پاکستان نے جنگ بندی کیسے کرائی؟ کیا، کیسے اور کیونکر ممکن ہوا؟

فیصلہ کن موڑ: امن جیتے گا یا کشیدگی؟