شاہین آفریدی نے بی پی ایل کے لیے جنوبی افریقہ ٹیسٹ کو خیر باد کیوں کہا؟

بدھ 25 دسمبر 2024
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

پاکستان کے اسٹار بولر شاہین آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے لیے جنوبی افریقہ میں کھیلے ہونے والے 2 ٹیسٹ میچز کو خیر باد کہہ دیا۔

یہ بھی پڑھیں:شاہین آفریدی بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں ایکشن میں نظر آئیں گے، ’فارچیون باریشال‘ کے ساتھ معاہدہ

پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) اور چیمپئنز ٹرافی سے قبل پریشر کم کرنے کے لیے جنوبی افریقہ کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز  چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

حال ہی جنوبی افریقہ کیخلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے شاہین شاہ آفریدی نے بی پی ایل فرنچائز کی جانب سے منافع بخش پیشکش موصول ہونے پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو یقین دلایا ہے کہ وہ ٹورنامنٹ کے دوران اپنی فٹنس کا خیال بہتر طور پر رکھیں گے۔

یہ بھی پڑھیں:شاہین شاہ آفریدی سب سے آگے، کرکٹ تاریخ کا اہم ریکارڈ اپنے نام کرلیا

شاہین آفریدی کا یہ فیصلہ آئندہ سال (فروری-مارچ) پاکستان میں منعقد ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں مکمل طور پر فٹ رہنے کے لیے حکمت عملی کی عکاسی کرتا ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

پاکستان اور سری لنکا کی مشترکہ فوجی مشق ’شیک ہینڈز II‘ کا تربیلا میں آغاز

شرح سود میں اضافے پر تاجر تنظیمیں مایوس، معاشی بحالی سے متصادم قرار دیدیا

ایران نے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی پیشکش کردی، صدر ٹرمپ تجاویز کا جائزہ لے رہے ہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس

فیلڈ مارشل کو اللہ نے عزت دی، ایسا مقام پاکستان کو اس سے قبل کبھی نہیں ملا، گورنر پنجاب

سیکیورٹی فوسز نے فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی پاکستان میں داخل ہونے کی کوشش ناکام بنادی، طالبان چوکیاں تباہ

ویڈیو

پاکستانی فلم انڈسٹری کی بحالی کی کوششیں: شاندار ماضی، موجودہ زوال اور پنجاب حکومت کے بڑے فیصلے

خیبرپختونخوا حکومت آئینی ذمہ داریاں پوری نہیں کررہی، وفاق کے ساتھ بہتر تعلقات ہونے چاہییں، سابق گورنر حاجی غلام علی

کیا ایران امریکا مذاکرات بحال ہوں گے؟پاکستانی شہری کیا سوچتے ہیں؟

کالم / تجزیہ

ٹرمپ کا بلف

ایران، امریکا مذاکرات: اعصاب کی جنگ کون جیتے گا؟

مذاکرات میں پاکستان اتنی دلچسپی کیوں لے رہا ہے؟