رشوت دے کر چھٹیوں پر جانا نرسز کو مہنگا پڑگیا

جمعرات 20 مارچ 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

رشوت دے کر چھٹی پر جانے والی نرسیں ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ: ہراساں کیے جانے کیخلاف شیخ زید ہسپتال کی ینگ نرسز سراپا احتجاج

محکمہ صحت پنجاب نے سرکاری اسپتالوں میں نرسز کی غیر حاضری پر ایکشن لے لیا ہے، ساتھ ہی  رشوت دے کر چھٹیوں پر جانے والی 15 سے زائد نرسز کو معطل کردیا ہے۔

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق مختلف سرکاری اسپتالوں میں کئی نرسیں غیرحاضر پائی گئیں، چند سرکاری نرسز نجی نرسنگ کالجز میں پڑھ ارہی تھیں جبکہ بیشتر نرسز رشوت دے کر چھٹیوں پر بھی گئی ہوئی تھیں، جنہیں نوکری سے معطل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں 3 ہزار نرسوں کی بھرتی کا فیصلہ

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ معطل ہونیوالی 8 نرسز کا تعلق لاہور کے مختلف اسپتالوں سے ہے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

افریقہ کی منڈیوں میں داخلے کا سنہری موقع، یوگنڈا کی پاکستان کو 25 سال تک ٹیکس چھوٹ سرمایہ کاری کی پیشکش

صومالی قزاقوں کو تاوان ادا نہیں کریں گے، پاکستان عالمی قوانین کا پابند ہے، اسحاق ڈار

ملک کے مختلف علاقوں میں 30 اگست سے 4 ستمبر تک بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا بند راستے کھولنے اور انٹرنیٹ سروس کی بحالی کا اعلان، گرین بس سروس کا افتتاح کردیا

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں کے نائیکوپ فعال، ویزے کا بھی کوئی مسئلہ نہیں، تحریک انصاف کا منفی پروپیگنڈا بے نقاب

ویڈیو

زینب اور فاطمہ کو بی ایل اے نے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کیا، وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو کی متاثرہ خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس

میڈیا طلبہ کی عملی تربیت، وی نیوز میں انٹرن شپ مکمل ہونے پر تقریب

ٹرمپ کا وینزویلا سے ’تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ‘، 65 ارب بیرل ذخائر پر امریکی کنٹرول اور پیٹرول سستا ہونے کا دعویٰ

کالم / تجزیہ

ہم کیوں لکھتے ہیں؟

کیا امریکا ہر جنگ جیت سکتا ہے؟

جب فیصلے خوف کے تابع ہوجائیں