قلات: 2 مسافر بسوں میں تصادم، 5 افراد جاں بحق اور 14 زخمی

جمعہ 28 مارچ 2025
icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

قلات میں 2 مسافر بسوں میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 14 افراد زخمی ہیں۔

مزید پڑھیں: قلات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 4 مزدور جاں بحق

ٹریفک حادثہ قلات میں ریج کے مقام پر پیش آیا، جس کے بعد ڈی ایچ کیو قلات میں ایمرجنسی کا نفاذ کردیا گیا، اور زخمیوں کو اسپتال پہنچا دیا گیا ہے۔

ایک بس کراچی سے کوئٹہ اور دوسری کوئٹہ سے کراچی کے لیے جارہی تھی، اس سے قبل گزشتہ ماہ بھی قومی شاہراہ پر حادثہ پیش آیا تھا، جہاں ٹرالر اور کار میں تصادم ہوا تھا، جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔

آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں

icon-facebook icon-twitter icon-whatsapp

تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی کے اثرات: بنگلہ دیش کی واحد آئل ریفائنری بند

سعودی عرب کی جانب سے اضافی مالی معاونت کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

’ڈراما انڈسٹری میں پیسے نہیں، اداکار گردے بیچ کر ایمار میں گھر بنا رہے ہیں‘، کنور اسلان کے حٰیران کن بیانات

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا اہم سفارتی دورہ پر آج روانہ ہوں گے

آبنائے ہرمز پر امریکی شکنجہ: ایران کی سمندری تجارت بند، خطے میں کشیدگی اور عالمی معیشت متاثر

ویڈیو

سعودی عرب کا پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت کا اعلان، 5 ارب ڈالر ڈپازٹ کی مدت میں توسیع

مریم نواز شریف کی وزارت اعلیٰ کے 2 برس، لوگ کیا کہتے ہیں؟

پاکستان کی ثالثی نے دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹ کو بچا لیا

کالم / تجزیہ

محبت، کتابیں اور دستوئیفسکی کے ’بیچارے لوگ‘

ایران امریکا تصادم کس طرف جا رہا ہے؟

ایک تھی آشا